مدرسہ فیضان مصطفیﷺشاخ فیضان ہجویری

مدرسہ فیضان مصطفیﷺشاخ فیضان ہجویری

Share

یہی ہے آرزو کے تعلیم قرآن عام ہوجاۓ
کہ ہر ایک پرچم سے اونچا پرچم اسلام ہوجاۓ

23/09/2025

الحمدللہ تیسراسالانہ جلوس میلاد کی چند جھلکیاں

22/09/2025

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

01/10/2024

قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
دہر میں اسم محمد سے اجالا کر دے

Photos from ‎مدرسہ فیضان مصطفیﷺشاخ فیضان ہجویری‎'s post 29/09/2024

12 ستمبر 2024 بروز جمعرات کو ہونے والی عظیم الشان ریلی بسلسلہ جشن عید میلادالنبی و 50 سالہ گولڈن جوبلی آٸین تحفظ عقیدہ ختم نبوت میں لی گٸ یادگار تصویر

29/09/2024

آپ تمام کو شرکت کی دعوت ہے

14/09/2024

دوسرا سالانہ جلوس میلاد مصطفیﷺ بسلسلہ 50 سالہ گولڈن جوبلی آٸین تحفظ عقیدہ ختم نبوت مدرسہ فیضان مصطفیﷺاکیڈمی شاخ فیضان ہجویری بھینس کالونی روڈ نمبر 7
زیر صدارت: ناٸب امیر کراچی جماعت اہلسنت حضرت علامہ و مولانا پیر سید عبدالقادر حسین شاہ شیرازی
زیر قیادت:حضرت علامہ و مولانا عارف حسین الحسینی,حضرت علامہ و مولانا پیر سید عبداللہ شاہ بخاری;حضرت علامہ و مولانا عبداللہ کامل
زیر انتظام:مدرسہ حسینیہ نقشبندیہ و فیضان مصطفیﷺاکیڈمی فیضان ہجویری اسلام ٹاٶن

10/09/2024
15/06/2024

اپنی قربانی کی کھالیں مدرسہ فیضان مصطفیﷺشاخ فیضان ہجویری گلشن اسلام ٹاؤن میں جمع کروا کر ثواب داریں حاصل کریں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Islam Town Cattle Colony Road# 07
Karachi