27/08/2021
Maktab e Ahsan ul Quran
Under supervision of Molana Taj Muhammad Saeedi (Fazil WafaqulMadaris alarabia)
27/08/2021
28/03/2021
16/03/2021
شعبہ حفظ کے لئے تجربہ کار قاری حضرات فوری رابطہ کریں تعلیمی اوقات صبح 8:00 سے 4:30تک جامعہ احسن القرآن اکیڈمی دستگیرفیڈرل بی ایریا رابطہ 03012769366
03002493586
ائمہ خطبہ جمعہ میں مسئلہ بیت المقدس کو اجاگر کریں' فلسطینی علما کی اپیل
استنبول ( ) علمائے فلسطین کی نمائندہ تنظیم "ہیئت علمائے فلسطین" نے پاکستان سمیت پوری دنیا کے علما، خطبا اور ائمہ سے اپیل کی ہے کہ وہ آج دیے جانے والے جمعہ کے خطبات میں مسجد اقصیٰ اور مقبوضہ بیت المقدس کے قضیے کو اجاگر کریں۔ تنظیم کے صدر شیخ نواف تکروری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم رواں ہفتے کو عالم اسلام کی درجنوں علما تنظیموں کے اشتراک سے بین الاقوامی ہفتۂ بیت المقدس کے طور پر منا رہے ہیں۔ اس مناسبت سے ہم امت مسلمہ کے تمام خطبا اور اہل منبر کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اس جمعہ کو مسجد اقصیٰ اور مقبوضہ بیت المقدس کے دن کے طور پر مناتے ہوئے اپنی مساجد میں مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کریں، خاص طور پر جمعہ کے خطبے کا موضوع مسجد اقصیٰ، مقبوضہ بیت المقدس، قبلہ اول کے پہرہ دار مرد و خواتین کو درپیش اسرائیلی جرائم اور اس ضمن میں امت مسلمہ کی ذمے داری کو بنائیں۔ شیخ نواف تکروری نے اپنے بیان میں قضیہ فلسطین کی اخلاقی حمایت کے ساتھ مالی تعاون کی بھی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم عالم اسلام کے ائمہ اور خطبا سے یہ بھی اپیل کرتے ہیں کہ وہ نمازیوں کو امت کے اس دیرینہ مسئلے کے لیے اپنے اموال خرچ کرنے کی ترغیب دیں۔ واضح رہے ہئیت علمائے فلسطین واقعہ معراج کی مناسبت سے رجب کے آخری ہفتے کو مسجد اقصیٰ اور مقبوضہ بیت المقدس کے بین الاقوامی ہفتے کے طور پر منا رہی ہے۔ 8 سے 14 مارچ تک جاری رہنے والے اس ہفتے میں مختلف سرگرمیوں کے ذریعے قضیہ فلسطین کو اجاگر کیا جا رہا ہے۔ ہیئت علمائے فلسطین کو عرب اور اسلامی ممالک کی 50 سے زائد علما تنظیموں کی حمایت حاصل ہے، جن میں سرفہرست ترکی کی وزارت مذہبی امور اور علمائے مسلمین کا بین الاقوامی اتحاد ہیں۔
💐 بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم💐
🌷 نحمدہ و نصلی ونسلم علی رسولہ الکریم۔۔۔۔۔۔۔۔۔امابعد۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🎇"ہر عیب سے پاک ہے وہ اللّٰہ تعالیٰ جو رات کے مختصر سے حصے میں اپنے پیارے بندے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو بیت اللہ سے بیت المقدس تک لے کر گیا."(مفہوم القرآن)
🌟قبلۂ اول مسجد اقصیٰ کے پرنور مناظر۔بے شمار فرزندانِ توحید اسرائیلی جارحیت کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اپنی جانیں ہتھیلیوں پر رکھ کر بیت المقدس کے اردگرد جمع ہیں تاکہ لیلۃ المعراج کی برکتیں حاصل کریں۔
🕋اللہ تعالیٰ سے دعا ہے ان جیسا ایمان ہمیں اور تمام امت مسلمہ کو عطا فرمائیں اور اور امت محمدیہ کو اتحاد و اتفاق کی دولت سے مالا مال فرمائیں اور قبلۂ اول کو جلد سے جلد اسرائیل کے ناپاک تسلط سے آزادی نصیب فرمائیں آمین۔
💐بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم💐
🌷 نحمدہ و نصلی ونسلم علی رسولہ الکریم۔۔۔۔۔۔۔۔۔امابعد۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🌹"والدین کی طرف سے اولاد کو سب سے اچھا تحفہ یہ ہے کہ وہ ان کی اچھی تربیت کریں."(مفہوم حدیث پاک)
🌸 اصلاحی و تربیتی بیان🌸
🌅 بروز۔جمعۃ المبارک
📜 بتاریخ۔12 مارچ (27 رجب)
⏰ بوقت۔3:30 تا 4:15 دوپہر
🕌 بمقام۔مدرسہ احسن القرآن
ریلوے کالونی شاہ زیب ٹیلرز کے برابر میں۔
🌺نوٹ۔اس مرتبہ خاتون معلمہ بیان فرمائیں گی۔اڈ لئے صرف خواتین کو بھیجنے کا اہتمام فرمائیں۔جزاکم اللہ۔
Markaz. E. Imtahan gha .E.Umar(surab ghot)......
11/03/2021
Maktab e Ahsan ul Quran Ke bacho ka hizy Quran ka imtahan hwa Wafaq. Ul. Madaris k tehat.....
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karachi
75950
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 12:00 |