27/02/2024
الحمدللہ، اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم اورخصوصی عنایات کے صدقے مدرسہ احسن القرآن میں 57 طلبہ و طالبات نے قرآن مجید حفظ وناظرہ مکمل کیا۔
Videos and photos
الحمدللہ، اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم اورخصوصی عنایات کے صدقے مدرسہ احسن القرآن میں 57 طلبہ و طالبات نے قرآن مجید حفظ وناظرہ مکمل کیا۔
21/02/2024
13/02/2023
اتحادٹاون کے علماء کرام وطلبہ عظام کےلیے نادر موقع ❤️
کورس میں شریک ہوکر اپنی تدریسی صلاحیتوں کو مزید نکھاریے۔
متمنی شرکت:
قاری محمد اسلام صاحب حسن زئ عفی عنہ ❤️