24/06/2025
Hafiz Ghafoor Rahman Chemist Officials
Chemistry Instructor and Religious Scholar
24/06/2025
24/12/2024
!
میں بھی ایک استاد ہوں، اور استاد ہونا میرا فخر، میرا وقار اور میری زندگی کا نصب العین ہے۔ اس عظیم منصب پر فائز ہونے کا شرف اللہ کی رحمت اور اپنے اساتذہ کی دعاؤں اور محنتوں کا نتیجہ ہے، جنہوں نے میری زندگی میں علم کے چراغ روشن کیے اور مجھے راستہ دکھایا۔ میں دل کی گہرائیوں سے ان سب کا مشکور اور ممنون ہوں۔
2021 سے شعبۂ تعلیم کا حصہ بننے کے بعد، کرک کے مختلف تعلیمی اداروں میں تدریس کا مقدس فریضہ انجام دینا میری خوش نصیبی رہی۔ آج کل وزڈم سائنس سکول اینڈ کالج میں بطور ، اپنے شاگردوں کی علمی پیاس بجھانے کی بھرپور کوشش کر رہا ہوں۔
میرا مقصد صرف علم کی منتقلی نہیں بلکہ اپنے شاگردوں کے اندر خود اعتمادی، شوقِ علم، اور زندگی کی مشکلات کا سامنا کرنے کی صلاحیت پیدا کرنا ہے۔🌸🌼🌼🌼
مجھے یقین ہے کہ میرے شاگردوں کے دلوں میں میرے لیے محبت اور احترام ہے، کیونکہ میں نے ہمیشہ انہیں اپنا سمجھا، ان کی بھلائی چاہی، اور ان کی بہتری کے لیے اپنی تمام تر توانائیاں وقف کیں۔ میرا اصول رہا ہے کہ سزا اور جزا کا معیار صرف محبت اور اصلاح ہو۔ میرے شاگرد میرے لیے اپنی اولاد کی طرح ہیں، اور ان کی کامیابیاں میرے خوابوں کی تعبیر ہیں۔🌟🌟🌟🌟
میری کلاس میں ہر قسم کے طلبہ رہے ہیں—کچھ بے حد قابل، کچھ اوسط، اور کچھ ایسے بھی جنہیں پڑھائی میں مشکلات پیش آئیں۔ لیکن میری نظر میں سب برابر ہیں۔ میں نے ہمیشہ ان کے ساتھ محبت، ہمدردی اور ان کی ضرورت کے مطابق رہنمائی کا رویہ اپنایا۔
!😢 غربت کی وجہ سے کئی ہونہار طلبہ اپنے خواب ادھورے چھوڑ کر زندگی کی سختیوں میں کھو گئے۔👉
شاید وہ کبھی یہ تحریر نہ پڑھ سکیں، لیکن میرا دل ہمیشہ ان کے لیے دعاگو رہے گا کہ اللہ انہیں کامیابیوں سے نوازے اور ان کے راستے آسان کرے۔🙏🙏🙏🙏🙏🙏
مجھے فخر ہے کہ جب بھی میرے شاگردوں نے مجھے دیکھا، وہ تعظیم اور محبت کے جذبات سے سرشار نظر آئے۔ ان کی یہ محبت میرے لیے زندگی کا سب سے بڑا انعام ہے۔ وہ شاید جان چکے ہیں کہ میں نے ان کے لیے کس قدر مخلصی سے کام کیا۔🌹🌹🌹
یہ تحریر میرے ہر شاگرد کے نام ہے، چاہے وہ اسے پڑھیں یا نہ پڑھیں۔
کہ اللہ آپ سب کو کامیابیاں عطا کرے، آپ کے راستے آسان کرے، اور زندگی کی ہر آزمائش میں آپ کو سرخرو کرے۔ میری محبت، دعائیں، اور نیک تمنائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔
! آمین! 🙏🙏🙏
07/12/2024
Chemistry notes
Save these notes
Follow page for more information
Hafiz Ghafoor Rahman Chemist Officials
الحمدللہ، کی مقدس و معطر فضاؤں میں آپ کی پرتقدس آمد ہمارے لیے ایک عظیم سعادت اور فضلِ خداوندی ہے۔ *مکرم و محترم، فضیلت مآب حضرت قاری سلمان احقر صاحب،* آپ کی نورانی و ملکوتی تلاوتِ قرآن مجید نے قلوب کو سکون و اطمینان کی دولت عطا کی اور ہمارے ایمان کی تازگی و احیاء کا سبب بنی۔ آپ کی پرکیف، پرسوز و پرخضوع آواز میں قرآن مجید کے انوار کی تجلیاں دلوں میں اتر کر روحانی سرور و بہجت کا ذریعہ بنتی رہیں۔🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
آپ کی تلاوت بلبل کی مانند دلوں کو مٹھاس اور خشوع عطا کرتی ہے، اور ہر لفظ شبنم کے قطرے کی مانند روح کو تروتازہ کر دیتا ہے۔
آپ کی تلاوت کی تاثیر اس شعر میں سمٹتی ہے:
☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️
"صدائے قاری، حق کی صدا ہے، کلامِ رب کی یہ تازہ ہوا ہے۔"
💚💚💚💚💚💚💚💚💚
شیخ القراء، فخر القراء،حضرت صاحب، آپ کی تلاوت نہ صرف کلام اللہ کا حق ادا کرتی ہے بلکہ سننے والوں کے دلوں کو رب ذوالجلال کی رحمت و محبت سے قریب تر کرتی ہے۔ آپ کی معطر آواز اور روح پرور تلاوت نے ہمارے مدرسے کے طلباء و اساتذہ کو نہ صرف روحانی تازگی عطا کی بلکہ ان کے قلوب کو محبتِ الٰہی سے سرشار کیا۔ آپ کے لبوں سے نکلنے والے ہر لفظ نے ایسے ہی دلوں میں اتر کر، جیسے کوئی نسیمِ سحر پھولوں کو محبت سے چومتی ہو، دل کی بنجر زمین کو زندگی عطا کی۔
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
آپ کی آواز آسمان پر چھائے بادل کی طرح رحمت کے پیامبر کی صورت میں اُمڈتی ہے، اور دلوں کو سرسبز و شاداب کر دیتی ہے۔
💓💓💓💓💓💓💓💓💓
آپ کی تلاوت کا ہر لفظ، چاند کی کرن کی مانند دلوں کی تاریکی کو روشن کرتا ہے۔ یہ وہ روشنی ہے جو نہ صرف ہمارے مدرسے کی فضا کو معطر کرتی ہے، بلکہ ہر سننے والے کے دل میں ایمان کی شمع کو مزید روشن کرتی ہے۔ آپ کی آواز میں وہ شیرینی ہے جس کا ہر نغمہ دلوں میں سکون اور روحوں میں بیداری پیدا کرتا ہے۔ یہ تلاوت دلوں کو ایسے چمکاتی ہے جیسے شبنم کی بوندیں صبح کے وقت پھولوں پر گرتی ہیں اور ان کی تازگی کو دوبالا کرتی ہیں۔
🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼
ہم نہایت عاجزی و انکساری کے ساتھ آپ کا تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ آپ نے اس مبارک محفل میں اپنے قدومِ مبارک سے ہمیں مشرف کیا۔ آپ کی آمد نے اس علمی و روحانی ادارے کی عظمت میں چار چاند لگا دیے اور یہاں کا ماحول رحمت و برکت سے معمور ہو گیا۔
🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴
"دل کی دنیا کو اجالوں سے بھر دیا، قاری کی تلاوت نے اندھیروں کو مٹا دیا۔"
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
آپ کے کلمات کی گونج، سمندر کی لہروں کی طرح ہے، جو دل کے ساحل سے ٹکراتے ہوئے انسان کے اندر سکون کی گہرائی پیدا کر دیتی ہے۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
آپ کے جانے کے بعد بھی آپ کی تلاوت کی خوشبو فضا میں رچی بسی رہتی ہے، اور آپ کی روحانی تاثیر ہمارے دلوں میں ہمیشہ قائم و دائم رہے گی۔ *ازطرف:مدرسہ دارالعلوم مدنیہ شگی لواغر*👉
19/11/2024
🌷🌷خوشخبری خوشخبری خوشخبری 🌷🌷
👈درس نظامی کے طلبہ وطالبات اور اساتذہ کرام کے لیے العلوم الدینیہ اکیڈمی کی جانب سے نحوی قواعد اور لائیو دورہ صرف کے بعد علم الصرف کا بہت ہی آسان انداز اور خوبصورت گلدستہ
۔۔۔ حصہ اول ۔۔۔
👈علم الصرف کی تعریف و موضوع وغرض غایت
👈سہ اقسام وشش اقسام و ہفت اقسام
👈وزن کی تعریف اور وزن نکالنے کا طریقہ
👈اسم کی تقسیم اشتقاق اور عدم اشتقاق کے اعتبار
👈مصدر کل کتنی چیزیں بنتی ہیں اور انکے درمیان فرق
👈علم الصرف میں کل کتنے صیغے استعمال ہوتے ہیں
18/11/2024
💥💥دہ سحر رانڑہ بہ راشی نہ امیدہ نہ یم💥💥
دہ انتظار شپے کا اوگدے دی آخر تیرے بہ شی🌻🌻
"The Journey of Dreams and Goals"
*Syllabus for* preparation
FSC throughout
(From BSc)
INORGANIC:
1.Periodic trends
2. Transition elements
3. Chemical bonding
4. Acids and bases
5. Ionic reactions in solutions
6. Nuclear chemistry
7. Chromatography
8. Crbon and Silicone
9. Solvent Extraction
10. Chemical industries
:
1. Solids,gases,liquids
2. Colloids
3. Chemical kinetics
4. Chemical equilibrium
5. Thermodynamics
6. Quantum mechanics
7. Electrochemistry
8. Solutions
9. PHase rule
10. Catlysis
:
1.Basic concepts
2. Hydrocarbons (Alkanes,Alkenes, Alkynes,Benzene)
3.Alcohols,Phenol,Ether
4. Aldehydes and Ketones
5. Carboxylic Acids
6. Hetrocyclic compounds
7. Natural products
8. Sterioisomerism
9.Basics of Spectroscopy (Mass,NMR,IR/UV)
10 Synthetic polymers
*(From FSc):
All the Chapters from 1st and 2nd Year Text Book) including exercises MCQs
*Jilani Practicals Notebook for Fsc Basics
* KIPS & STARS ENTRY TEST series tests for practice of MCQs are very helpfull because many asked questions were repeated.
RECOMENDED
1- Fsc Text Book
2- Physical Chemistry by BS-Bahl
3- A Book of Physical Chemistry by Ch.Sanaullah
4- Organic Chemistry by Dr.M.Younis
5- Organic Spectroscopy by M.Younis
6- Carvan Organic Chemistry for BSc
7- Carvan Inorganic Chemistry for BSc
8- Test Your Chemistry
9- Kips Objective for FSc
10- Dogars / Carvan Objective for SS& Lecturer Preparation
25/09/2024
🌟Mole concept is a fundamental principle in chemistry that relates the mass of a substance to the number of particles (atoms, molecules, or ions) it contains.
One mole of any substance contains exactly 6.022 x 10^23 particles, a number known as Avogadro's number.
This allows chemists to work with macroscopic amounts of material while dealing with the extremely large numbers of atoms or molecules involved.
✍️ Mole as a Counting Unit: Just as a dozen represents 12 items, a mole represents 6.022 x 10^23 particles. This makes it easier to calculate the amount of substances involved in chemical reactions.
⚡️Mass and Moles: The molar mass of a substance (in grams per mole) corresponds to the mass of one mole of its particles.
For instance, one mole of carbon atoms weighs 12 grams, and one mole of water molecules weighs about 18 grams. The mole concept helps translate between the mass of a substance and the number of molecules.
🚀Importance in Organic Chemistry: In organic chemistry, the mole concept is vital for several reasons:
⚡️Quantifying Reactants and products:
Organic chemists often need to predict how much of a product will form from given reactants or how much reactant is required to produce a certain amount of product.
The mole concept allows precise calculations of the quantities involved in reactions, ensuring efficient synthesis with minimal waste.
⚡️Stoichiometry: Organic reactions often involve multiple steps and reagents. Stoichiometric calculations based on the mole concept allow chemists to determine the exact proportions of reactants needed. This is crucial in designing and scaling up chemical reactions, such as in pharmaceutical synthesis.
⚡️Yield and Purity Analysis:The mole concept is used to calculate the percentage yield of a reaction (how much product was obtained compared to the theoretical maximum) and to assess the purity of compounds. This is particularly important in organic synthesis where maximizing yield and ensuring high purity are essential.
⚡️Solution Concentrations:In organic chemistry, reactions often occur in solution. The concentration of solutions (in moles per liter, Molarity) is crucial for controlling reaction rates and outcomes. The mole concept allows chemists to prepare solutions with precise concentrations, which is essential for reproducibility and efficiency.
⚡️Molecular Structure and Reactions: The mole concept helps chemists work with molecular formulas, balancing reactions, and understanding the proportions of atoms in molecules, which is essential in structural determination and functional group analysis.
⚡️Understanding Reaction Mechanisms:The mole concept helps in tracking how reactants are transformed into products during complex organic reaction mechanisms. It provides a quantitative framework to understand the steps in a reaction, especially when dealing with intermediates and transition states.
25/09/2024
Hybridization in Detail🛫🛫🛫🛫
Save it 🌻
25/09/2024
سوال: عناصر یا ایلیمنٹس کے ماسز فریکشن یعنی اعشاریہ میں کیوں ہوتے ہیں؟
جواب: یہ ایک بہت اہم سوال ہے جو کیمسٹری فرسٹ ایئر چیپٹر ون میں موجود ہے۔ ٹیکسٹ بک میں اس کا جو جواب دیا گیا وہ یہ ہے کہ ہر عنصر کے آئسو ٹوپس ہوتے ہیں اور ہر ایک آئسو ٹوپ ایک خاص مقدار میں اس عنصر کے اندر پایا جاتا ہے۔ کسی عنصر کا اٹامک ماس اس کے تمام آٹسو ٹوپس کے ماسز کو ان کی فیصدی مقداروں سے ضرب دیکر اور پھر 100 سے تقسیم کرکے نکالا جاتا ہے۔ یوں یہ تمام آئسوٹوپس کے ماسز کا ایوریج ماس بنتا ہے جو اس عنصر یعنی ایلیمنٹ کا ایوریج اٹامک ماس یا صرف اٹامک ماس کہلاتا ہے۔ آئسوٹوپک ماسز کو ان کی فیصدی مقداروں سے ضرب دینے کی وجہ ہے یہ ہمیشہ فریکشن یعنی اعشاریہ میں ہی آتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اٹامک ماسز ہمیشہ فریکشنل ویلیو رکھتے ہیں۔
یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے اور وہ یہ کہ پھر مونو آئیسوٹوپک ایلیمنٹس یعنی وہ عناصر جن کا ایک ہی ائیسوٹوپ ہوتا ہے ان کے ماسز فریکشن میں کیوں ہوتے ہیں کیونکہ وہاں تو مختلف آئسوٹوپس کی فیصدی مقداروں سے ضرب دینے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ اس کا جواب یہ دیا جاتا ہے کہ مونو آئسوٹوپک عناصر کے اندر مختلف سب اٹامک پارٹیکلز ہوتے ہیں جن کی وجہ سے ایٹم کا مجموعی ماس فریکشن میں نکلتا ہے۔
آپ نے دیکھا کہ یہ دونوں وضاحتیں مطمئن نہیں کرتیں۔ دراصل یہ ادھوری وضاحتیں ہیں بلکہ آپ کہہ سکتے ہیں کہ صرف سطحی وضاحتیں ہیں۔ اس میں قصور کسی اور کا نہیں بلکہ نصابی کتب کا ہی ہے کہ جہاں پر اکثر ادھوری باتیں لکھ کر چھوڑ دی جاتی ہیں جو کہ چیز کے اصل کنسپٹ کو واضح نہیں کرتیں۔
اس کی اصل وجہ ماس ڈیفیکٹ (mass defect) کا عمل ہے۔ ماس ڈیفیکٹ دراصل عناصر کے ایٹمز کی تخلیق کے دوران ان کے ماسز میں ہونے والی معمولی سی کمی کا نام ہے۔ یہ کمی اس وجہ سے ہوتی ہے کہ جب چھوٹے ایٹمز فیوژن کے عمل کے ذریعے بڑے ایٹمز بناتے ہیں تو اس دوران اپنے کچھ ماس کو ختم کرکے اسے انرجی میں تبدیل کر دیتے ہیں۔ یہ انرجی نئے پیدا ہونے والے بڑے نیوکلیائی کو آپس میں باندھنے کے لیے استعمال ہوتی ہے جس سے آپ نیوکلیئر بائنڈنگ فورس بھی کہہ سکتے ہیں۔ یہ سارے عمل کے دوران بڑے ایٹم کا ماس ان چھوٹے ایٹمز کے ماسز کے مجموعے سے کچھ کم ہو جاتا ہے جن کی فیوژن سے وہ بنا ہوتا ہے۔ لہذا اپ دیکھیں گے کہ ہیلیم ایٹم کا ماس ڈیوٹیریم کے دو ایٹمز کے مجموعی ماس سے کم ہوگا حالانکہ سب اٹامک پارٹیکلز کی تعداد دونوں طرف برابر ہے۔ اسی طرح کاربن کے ایک ایٹم کا ماس 12 ہائیڈروجن ایٹمز کے مجموعی ماسز سے کم ہوگا۔ الغرض جب بھی کوئی بڑا ایٹم چھوٹے ایٹمز کے ملنے سے بنے گا کچھ نہ کچھ ماس ضرور ضائع ہوگا اور یوں بڑے ایٹم کے مجموعی ماس میں تھوڑی سی کمی ہو جائے گی اور اسی کمی کی وجہ سے عناصر کے ماسز فریکشن میں ہوتے ہیں۔ جہاں تک آئیسوٹوپک ماسز کو ان کی فیصدی مقداروں سے ضرب دینے کی بات ہے یہ فیکٹر بھی اپنا کردار ادا کرتا ہے لیکن یہ بنیادی فیکٹر نہیں بلکہ ثانوی فیکٹر ہے۔ اصل چیز ماس ڈیفیکٹ ہی ہے جو کہ رینڈم طور پر ایٹمز بننے کے عمل کے دوران ماسز میں کمی کرتا جاتا ہے اور یوں بڑے ایٹم کا ماس تشکیل میں استعمال ہونے والے چھوٹے ایٹمز کے ماسز کے مجموعے کے برابر نہیں رہتا اور فریکشنل بن جاتا ہے۔
17/09/2024
🌻 state of Matter🌻
Precise notes🎯
👉Like and share Hafiz Ghafoor Rahman Chemist Officials
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi
12345