22/09/2026
اگر آپ بھی ایک اچھے لکھاری بننا چاہتے ہیں ، اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی تحریر پڑھنے والے پر اثر کرے ، آپ کو بھی یہی مسئلہ ہے کہ شروع کیسے کروں ؟ کہاں سے کروں ؟
کہ : آپ بھی جب لکھنے بیٹھتے ہیں تو سب آگے پیچھے ہو جاتا ہے یعنی باتیں ترتیب سے نہیں رہتیں!
سمجھ ہی نہیں آتا کہ تحریر میں ایسا تسلسل کیسے لائیں کہ قاری آپ کی تحریر شروع سے آخر تک توجہ اور شوق سے پڑھے!
تو اب پریشان ہونا چھوڑیئے!
کیونکہ آپ کے اِن تمام سوالات کے جوابات میرے پاس ( پندرہ دن ) پر مشتمل " تحریر کورس " کی صورت میں موجود ہیں!
آپکا یہ مسئلہ : جب کاغذ سامنے آتا ہے تو دماغ بالکل خالی ہو جاتا ہے (یعنی کچھ سوجھتا ہی نہیں)۔
آپکا یہ مسئلہ کہ : ہم بات شروع تو کر لیتے ہیں لیکن دو جملوں بعد سمجھ نہیں آتا کہ اب آگے کیا لکھیں ؟ (یعنی تحریر کا فلو ٹوٹ جاتا ہے ۔ )
آپکا یہ سوال کہ : کیا اچھا لکھنے کے لیے بہت زیادہ مطالعہ یا مشکل الفاظ کا آنا ضروری ہے ؟
آپکا یہ مسئلہ کہ : اگر ہم نے لکھا اور لوگوں کو پسند نہ آیا یا کسی نے تنقید کر دی تو کیا ہوگا ؟ اور پھر آپ اس ڈر کی وجہ سے کبھی پہلا قدم ہی نہیں اٹھا پاتے۔
تو محترمین اور محترمات ، ان تمام سوالوں اور ان کے علاوہ بھی جتنے مسائل آپ کو لکھنے کے دوران آتے ہیں ، ان سب کے حل کے لیے ہم یہ کورس لے کر آئے ہیں ۔
اس نادر موقع کو ہاتھ سے نہ جانے دیجیے۔ انتہائی مناسب فیس اور قلیل وقت میں آپ کو اسرارِ قلم سکھانے کا عزم ہے۔ یاد رکھیے ، "پہلے آئیے، پہلے پائیے" کا اصول کارفرما ہے۔
مزید براں ، یہ کورس دعوتِ دین اور سوشل میڈیا کے نفسیاتی اثرات جیسے اہم موضوعات کا احاطہ کرے گا جو آپ کی ڈیجیٹل مہارتوں کو ایک نئی بلندی دے گا۔
کورس کی تمام تفصیلات (جیسے کلاسوں کا وقت اور فیس وغیرہ) نیچے کمنٹ سیکشن میں دستیاب ہیں ۔
داخلے کے لیے آپ ابھی اس نمبر پر واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں : 03098608416
کورس فیس : 1000
نوٹ! یہ کورس طلباء و طالبات دونوں کیلئے ہے!
مدثر فاروقی ✒️