27/05/2026
🌙✨ افشاں پبلک اسکول کی جانب سے تمام اساتذۂ کرام، طلباء و طالبات اور اُن کے والدین و سرپرستوں کو عید الاضحیٰ کی دلی مبارکباد۔ ✨🌙
اللہ رب العزت ہمیں قربانی کے حقیقی مفہوم کو سمجھنے اور اُس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس عبادت کو دنیا و آخرت میں ہمارے لیے فلاح و کامیابی کا ذریعہ بنائے۔
آمین یا رب العالمین۔