24/06/2024
Qhari Abdul basit اس چینل میں قاری عبد الباسط کی تلاوت اپلوڈ کی جائے گی
more beautiful azan
24/06/2024
Qhari Abdul basit اس چینل میں قاری عبد الباسط کی تلاوت اپلوڈ کی جائے گی
مدرسہ عربیہ دارالہدی کریمیہ میں عید الاضحیٰ کی نماز 07:30 پہ ادا کی جائے گا۔
تمام حضرات شرکت کرکے ثواب دارین حاصل کریں
مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے قاری حافظ محمد ابوبکر جس نے پوری دنیا میں حسن قرات میں پہلی پوزیشن حاصل کی، ستائیسویں شب فیصل مسجد اسلام آباد میں خوبصورت انداز سے قرآت سنا رہے ہیں۔۔۔ ماشاءاللہ سبحان اللہ
02/04/2024
ماشاءاللہ اللہ پاک مزید ترقی عطاء فرمائے آمین
#عراق حافظ ابوبکر صاحب