alnasar online Quran academy

alnasar online Quran academy

Share

assalam o laikum
I'm online Quran tutor.

09/06/2026
31/01/2026

حیاء ایمان کی زینت ہے…
اور بے حیائی ایمان کی خاموش قاتل!
آج ہر طرف
بے حیائی، فحاشی اور عریانی عام ہوتی جا رہی ہے،
اور ہم سمجھ رہے ہیں یہ سب “نارمل” ہے۔
یاد رکھیں!
جب حیاء رخصت ہو جاتی ہے تو خیر بھی ساتھ چلی جاتی ہے۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“إِذَا لَمْ تَسْتَحِ فَاصْنَعْ مَا شِئْتَ”
(جب حیاء نہ رہے تو جو چاہو کرو)
یہ ویڈیو
صرف سننے کے لیے نہیں،
سوچنے، جاگنے اور سنبھلنے کے لیے ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اور ہماری نسلوں کو
بے حیائی کے فتنوں سے محفوظ فرمائے
اور حیاء و پاکدامنی کی دولت عطا فرمائے۔
آمین 🤲
▶️ پوری ویڈیو ضرور دیکھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں
جزاک اللّہ

21/01/2026

Give your children the gift of the Quran 🤍
Online Quran Academy with qualified teachers
No age limit | Daily online classes
📲 WhatsApp: +923057788541

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Street 6 Block 5 Kemari
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00