01/06/2026
میری آنکھوں میں آنسو آ گئے.
جب اللّٰہ نے مجھ سے پوچھا
"الست بربكم" کیا میں تمہارا رب نہیں؟؟😔
میں نے کہا "بلا" بےشک آپ ہی ہیں۔
اس پر اللّٰہ نے بڑے لاڈ سے کہا
" فأين تزهبون" تو پھر کدھر جا رہے ہو مجھے چھوڑ کر؟؟ 💝..."پیر طریقت رھبر شریعت ولی کامل نمونہ اسلاف عالم باعمل داعی قران میرے پیر ومرشد حضرت پیر ریاض الحق صاحب دامت برکاتھم العالیہ کا سایہ اللہ پاک اس امت پر تادیر سلامت رکھیں امین ثم امین اج مرشد کی دیدار سے الحمدللہ دل کو روح کو سکون ملا ھے بندہ ناچیز حافظ قدرت اللہ صاحب
16/05/2026