07/08/2022
کراچی کے سرکاری کالجز میں بغیر میرٹ کے گیارہویں جماعت میں داخلے کے خواہشمند طالبعلم 07 اگست 2022 سے محکمہ تعلیمات کالجز سندھ کیجانب سے داخلوں کے ویب پورٹل www.Seccap.dgcs.gos.pk کے ذریعے آنلائن ہی درج ذیل سرکاری کالجوں میں داخلے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔
نوٹ:
نویں جماعت میں فیل طلبا بھی ان سرکاری کالجز میں داخلے کے لئے رابطہ کرسکتے ہیں۔
Sindh Electronic Centralized College Admission