🌿 Friday Reminder 🌿
May this blessed Friday bring peace, mercy, and countless blessings into your life. ✨
Remember to recite Durood Shareef abundantly and read Surah Al-Kahf for نور, protection, and guidance. 🤍📖
May Allah ﷻ accept our prayers, forgive our sins, and fill our hearts with ایمان and سکون. Ameen. 🤲
Stay connected with Al Bait Quranic Academy for Islamic reminders and Quranic learning.
Al-Bait Quranic Academy
"عن عثمان رضي الله عنه، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:خيركم من تعلم القرآن وعلمه."
27/05/2026
🌙 Eid Al-Adha Mubarak! 🕋✨
On this blessed occasion of sacrifice and devotion, may Allah accept your قربانی, fill your life with peace, happiness, and countless blessings. May the prayers of all Hujjaj be accepted, and may this Eid bring unity, joy, and prosperity to every home. 🤍
Eid Mubarak to you and your family from Al Bait Quranic Academy! 🌙🐐
26/05/2026
🌙 عید الاضحیٰ کی خوشیوں کو سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق منائیں 🌙
عید کا دن خوشی، شکر اور عبادت کا دن ہے۔ آئیے عید کی سنتوں پر عمل کریں: نمازِ فجر کے لیے جلدی بیدار ہوں، مسواک کریں، غسل کریں، خوشبو لگائیں، اچھے لباس پہنیں، عیدگاہ جاتے ہوئے تکبیرات کا اہتمام کریں، نمازِ عید ادا کریں اور قربانی کے گوشت سے کھانے کی ابتدا کریں۔
اللہ تعالیٰ ہماری عبادات، قربانی اور دعاؤں کو قبول فرمائے۔ آمین 🤍🕋
#عیدالاضحیٰ #عیدکیسنتیں
25/05/2026
خواتین کے لئے تکبیرات یاد رکھنے کا آسان طریقہ
25/05/2026
🌙 یومِ عرفہ — رحمتوں، دعاؤں اور مغفرت کا دن 🤲
یومِ عرفہ اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمتوں میں سے ایک بابرکت دن ہے۔ یہ دعا، عبادت، استغفار اور اللہ کی رضا حاصل کرنے کا بہترین موقع ہے۔ اس دن اپنے دلوں کو ذکرِ الٰہی سے روشن کریں، گناہوں سے توبہ کریں اور اپنے والدین، اہلِ خانہ اور پوری اُمتِ مسلمہ کے لیے خصوصی دعائیں کریں۔ ✨
اللہ تعالیٰ ہم سب کو یومِ عرفہ کی برکتیں نصیب فرمائے، ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے اور ہمیں اپنی رحمتوں سے مالا مال کرے۔ آمین 🤍
24/05/2026
تکبیرات تشریق۔۔!
22/05/2026
جمعۃ المبارک | البیت قرآنک اکیڈمی 🌙
✨ قرآن سیکھنے کا خوبصورت موقع! ✨
اپنے بچوں اور بڑوں کو قرآنِ کریم کی تعلیم سے جوڑیں۔
البیت قرآنک اکیڈمی میں تجوید، حفظ، ناظرہ اور عربی زبان کے کورسز بہترین انداز میں پڑھائے جاتے ہیں۔
📚 ہمارے کورسز:
✔️ ناظرہ قرآن (تجوید کے ساتھ)
✔️ تجوید القرآن
✔️ حفظ القرآن
✔️ نورانی قاعدہ
✔️ عربی لینگویج کورس
✔️ بچوں اور بڑوں کے لیے علیحدہ کلاسز
✔️ اپنی مرضی کے اوقات میں آن لائن کلاسز
🕋 جمعہ کی دعا:
اے اللہ اس مبارک جمعہ کے صدقے ہمارے دلوں کو قرآن کی محبت سے بھر دے، ہمارے گناہوں کو معاف فرما، اور ہمیں حج و عمرہ کی سعادت نصیب فرما۔ آمین 🤲
📲 ہمیں فالو کریں:
Facebook | Instagram | TikTok
IslamicEducation HifzQuran FridayBlessings
20/05/2026
🌙📖 نورِ قرآن سے اپنے مستقبل کو روشن کریں! ✨
کیا آپ یا آپ کے بچے گھر بیٹھے قرآنِ کریم درست تجوید کے ساتھ سیکھنا چاہتے ہیں؟
البیت قرآنی اکیڈمی آپ کے لیے بہترین موقع لے کر حاضر ہے!
✅ ناظرہ قرآن
✅ تجوید القرآن
✅ حفظ القرآن
✅ اسلامی دعائیں
✅ بچوں اور بڑوں کے لیے کلاسز
✅ اپنی مرضی کے اوقات میں آن لائن تعلیم
✅ تجربہ کار اساتذہ کے ساتھ آسان اور مؤثر اندازِ تدریس
🎁 3 دن فری ٹرائل کلاسز
🌍 پاکستان اور بیرونِ ملک طلبہ کے لیے آن لائن سہولت
📲 آج ہی رابطہ کریں اور قرآن سے اپنا رشتہ مضبوط بنائیں۔
رابطہ: 03303640504
#قرآن #اسلام #تجوید
19/05/2026
🌿 Al-Bait Quranic Academy 🌿
📖 “The best among you is the one who learns the Quran and teaches it.” — Prophet Muhammad (PBUH)
In today’s challenging world, it is more important than ever to provide our children with strong Islamic values and moral guidance. The Holy Quran is a source of light, peace, and success in both this life and the Hereafter.
✨ Give your children the gift of Quranic knowledge!
We offer:
✔ Quran Recitation (Nazira)
✔ Hifz-ul-Quran (Memorization)
✔ Tajweed-ul-Quran
✔ Daily Duas & Islamic Manners
✔ Arabic Language Education
💻 Learn from home through Zoom with experienced teachers
🎁 FREE 3-Day Demo Class Available
📢 Important Message:
Connect your children with the Quran — the greatest source of success in this world and the Hereafter.
🔥 Register today and start the journey of knowledge!
📞 Contact: +92 330 3640504
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
75335