Special education & rehabilitation unofficial

Special education & rehabilitation unofficial special education , physiotherapy, special games & daily activities of special person

قربانی صبر کا درس دیتی ہے عید الاضحی کے موقع پر حج کے مناسک میں جتنا زیادہ صبر جسمانی تھکان اور لمبے سفر کی تمہید کی گئی...
27/05/2026

قربانی صبر کا درس دیتی ہے عید الاضحی کے موقع پر حج کے مناسک میں جتنا زیادہ صبر جسمانی تھکان اور لمبے سفر کی تمہید کی گئی ہے اور ان مناسک کو ادا کرنے کے دوران برداشت کا بے پناہ سمندر موجزن نظر آتا ہے جس کی ساری کائنات میں مثال نہیں ملتی ہے یہی بات ہمیں اپنی زندگی میں بھی لاگو کرنے کی ضرورت ہے خاص کر اسپیشل بچوں کے ساتھ اسپیشل افراد کے ساتھ جنہیں ہماری توجہ اور صبر کی ضرورت ہے اور اس صبر کے ساتھ ہمیں ان کو نہ صرف تربیت دینی ہوتی ہے بلکہ انہیں موٹیویشن بھی دینی ہوتی ہے موٹیویشن کے بغیر ان کے لیے ایک قدم چلنا بھی مشکل ہو جاتا ہے سو ہمیں اس بات کا اعادہ کرنا چاہیے کہ ہم ان بچوں کے لیے اپنی زندگی کو وقف کریں اور ان کی تربیت اور ان کی اٹھان کو جہاد کی طرح ادا کریں

HIC Children present a performance on the occasion of Pak China friendship
22/05/2026

HIC Children present a performance on the occasion of Pak China friendship

ڈاؤن سیڈ روم کا شکار بچے عموما فلیٹ فیس اٹھی ہوئی انکھوں کے ساتھ اور منگول  ہوتے ہیں ان بچوں  میں سیکھنے کی صلاحیت نسبتا...
16/05/2026

ڈاؤن سیڈ روم کا شکار بچے عموما فلیٹ فیس اٹھی ہوئی انکھوں کے ساتھ اور منگول ہوتے ہیں ان بچوں میں سیکھنے کی صلاحیت نسبتا کم ہوتی ہے یہ بچے خاموش طبیعت رکھتے ھیں اور پرسکون رہنے والے ہوتے ہیں عموما انہیں ٹیچرزجو بھی سکھاتے ہیں ان میں ڈیلی لیونگ سکلز اور اسپیچ سوشل اسکلز سکھائی جاتی ہے جس کی مدد سے یہ اپنے روزمرہ کے کام اسانی سے کر سکتے ہیں گو کہ ان میں سیکھنے کی صلاحیت دوسروں کی نسبت کچھ کم ہوتی ہے لیکن یہ نہایت کاپریٹو بھی ہوتے ہیں۔مسکولر طاقت کے بحالی کے لیے ان کو عموما روزانہ ورزش کی ضرورت ہوتی ہے ہلکی واک صبح شام میں ضروری ہے اور اس کے ساتھ ساتھ فزیو تھراپسٹ کی طرف سے بتائی گئی ایکسرسائزز بھی ڈیلی روٹین میں شامل کی جاتی ہے اکوپیشنل تھیراپیسٹ ان کو ڈیلی لیونگ اسکلز کی تربیت دیتا ہے اور اسپیچ تھراپسٹ ان کی زبان دانی کی کمی بیشی کو پورا کرنے کی ورزشیں بتاتا ہے جنلازمی ہے کہ پیرنٹ ڈیلی مصروفیات میں سے وقت نکال کر ان بچوں کو یہ تمام تربیت روٹین میں کرواتے رہیں

Special children exhibit certain challenging behavior, but it can be addressed with understanding, support, and success....
13/05/2026

Special children exhibit certain challenging behavior, but it can be addressed with understanding, support, and success. 🌟💖👏💕

07/05/2026

The worthy secretary depd, Addresses the convention,

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Tanveer Rajper, Sagir Uddin, Dilber Aradin, Kudabas Rajpa...
06/05/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!
Tanveer Rajper, Sagir Uddin, Dilber Aradin, Kudabas Rajpar

پی ڈبلیو ڈیس یا اسپیشل پرسن کے لیے نادرہ کی طرف سے خواتین کے شناختی کارڈ کے لیے مندرجہ ذیل اہم نکات کی ضروری ہیں اس کے ت...
30/04/2026

پی ڈبلیو ڈیس یا اسپیشل پرسن کے لیے نادرہ کی طرف سے خواتین کے شناختی کارڈ کے لیے مندرجہ ذیل اہم نکات کی ضروری ہیں اس کے تحت اپ اپنا قومی شناختی کارڈ بنوا سکتی ہیں

Attention please all Special  person !, lets  upload your CV on given Code
29/04/2026

Attention please all Special person !

, lets upload your CV on given Code

Access.Ability.Careers
29/04/2026

Access.Ability.Careers

29/04/2026

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Special education & rehabilitation unofficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Special education & rehabilitation unofficial:

Shortcuts

Share