15/09/2023
حضرت عبد اللہ روایت کرتے ہیں
قرآن کی کثرت سے تلاوت کیا کرو اس سے پہلے کہ اسے اٹھالیا جائے لوگوں نے دریافت کیا ان مصاحف کو اٹھالیا جائے گالیکن جو انسانوں کے سینوں میں ہے اس کا کیا ہوگا ؟ تو حضرت عبداللہ نے فرمایا ایک رات ایسی آئی گی کہ لوگوں کو قرآن کا علم ہو گا لیکن اگلے دن انھیں اس کا علم نہیں ہوگا ۔ وہ لا الہ اللہ پڑھنا بھی بھول چکے ہوں گے اور زمانہ جاہلیت کی باتوں اور اشعار میں مبتلا ہو جائیں گے یہ وہ وقت ہو گا جب قیامت آجائے گی ۔
15/09/2023
09/09/2023
18/08/2023