06/06/2026
ماں باپ کی محبت سے بڑا کوئی مرہم نہیں ہوتا۔ ان کی دعائیں ہر درد کو دور کر دیتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام والدین کو سلامت رکھے اور ہمیں ان کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔❤️👨👩👧👦
#محبت #خدمت #دعائیں #خاندان #انسانیت #والدین #رحمت #توقیر #احترام #تعظیم