Tilawat program for Schools -TIF

Tilawat program for Schools -TIF

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tilawat program for Schools -TIF, Education Website, 245-1/I, Block 6, P. E. C. H. Society, Karachi.

Mission: To reach out to every school to facilitate Quran Letracy

Vision: Nazra Quran (with tajweed) becomes an integral part of the curriculum of every school in Pakistan

07/08/2023

دارہ دی علم فاؤنڈیشن کا شعبہ تلاوت پروگرام برائے اسکولز گزشتہ چار سالوں سے اسکولوں میں ناظرہ قرآن کریم کی تعلیم کے فروغ کے لئے کوشاں ہےاس سلسلے میں تربیت اساتذہ کےلئے 90روزہ تجوید تربیتی کورس کا باقاعدہ اہتمام کیا جاتاہے،یہ کورس سال میں تین مرتبہ کرایا جاتاہے ۔ الحمدللہ اب تک اس کورس سے مدارس، اسکولوں، کالجوں، اور یونیورسٹیوں کی سینکڑوں خواتین اساتذہ و طالبات مستفید ہوکر ناظرہ قرآن کی تدریس کا مقدس فریضہ سرانجام دے رہی ہیں۔ اس کورس کا آغاز 3 ستمبر 2023 سے کراچی کے 13 مختلف مقامات پر بلامعاوضہ کیاجارہاہے مزید تفصیلات اور رجسٹریشن کےلئے رابطہ کریں۔
THE ILM FOUNDATION
021-34304450-51
0321-8988855/ 0317-4738108
www.tif.edu.pk
Tilawat program for Schools -TIF

28/03/2022

ادارہ دی علم فاؤنڈیشن کا شعبہ تلاوت پروگرام برائے اسکولز گزشتہ چار سالوں سے اسکولوں میں ناظرہ قرآن کریم کی تعلیم کے فروغ کے لئے کوشاں ہےاس سلسلے میں تربیت اساتذہ کےلئے 90روزہ تجوید تربیتی کورس کا باقاعدہ اہتمام کیا جاتاہے،یہ کورس سال میں تین مرتبہ کرایا جاتاہے ۔ الحمدللہ اب تک اس کورس سے مدارس، اسکولوں، کالجوں، اور یونیورسٹیوں کی سینکڑوں خواتین اساتذہ و طالبات مستفید ہوکر ناظرہ قرآن کی تدریس کا مقدس فریضہ سرانجام دے رہی ہیں۔ اس کورس کا آغاز 9 مئی 2022 سے کراچی کے 11 مختلف مقامات پر بلامعاوضہ کیاجارہاہے مزید تفصیلات اور رجسٹریشن کےلئے رابطہ کریں۔
THE ILM FOUNDATION
021-34304450-51
0321-8988855/ 0317-4738108
www.tif.edu.pk
www.facebook.com/tilawatprogramtps

16/12/2021

ادارہ دی علم فاؤنڈیشن کا شعبہ تلاوت پروگرام برائے اسکولز گزشتہ چار سالوں سے اسکولوں میں ناظرہ قرآن کریم کی تعلیم کے فروغ کے لئے کوشاں ہےاس سلسلے میں تربیت اساتذہ کےلئے 90روزہ تجوید تربیتی کورس کا باقاعدہ اہتمام کیا جاتاہے،یہ کورس سال میں تین مرتبہ
کرایاجاتاہے ۔ الحمدللہ اب تک اس کورس سے مدارس،اسکولوں،کالجوں،اور یونیورسٹیوں کی سینکڑوں خواتین اساتذہ و طالبات مستفید ہوکر خدمتِ قرآن کا مقدس فریضہ سرانجام دے رہی ہیں۔
اس کورس کا آغاز یکم جنوری 2021 سے کراچی کے 11 مختلف مقامات پر بلامعاوضہ کیاجارہاہے مزید تفصیلات ا و رجسٹریشن کےلئے رابطہ کریں۔

THE ILM FOUNDATION
021-34304450-51
0321-8988855/ 0310-1031260 /0317-4738108
https://www.tif.edu.pk
www.facebook.com/tilawatprogramtps

Photos from Tilawat program for Schools -TIF's post 30/08/2021

خواتین اساتذہ وطالبات کےلئے بہترین موقع!
ادارہ ”تلاوت پروگرام برائے اسکولز زیر اہتمام دی علم فاؤنڈیشن “ کی طرف سےگزشتہ4 سالوں سے معلّمات وطالبات ِقرآن کےلئے ”90“روزہ تجویدتربیتی کورس (روایتی اور صوتی طریقوں کے ساتھ) کا اہتمام کیاجارہاہے، جس میں ناظرہ مع تجوید ،قاعدہ بذریعہ بورڈ ،قواعدکا اجراء اور ٹیچنگ فن کی مہارتیں سکھائی جاتی ہے،اور اب تک الحمدللہ اس کورس سے مدارس،اسکولوں ،کالجوں اور یونیورسٹیوں کےسینکڑوں خواتین اساتذہ و طالبات استفادہ کرکے خدمت قرآن کامقدس فریضہ سرانجام دے رہی ہیں۔
کورس کی نمایاں خصوصیات:
• دو وقتی کلاسز :صبح (9سے 12)شام(2سے 5)
• ملازمت کے لئے معاونت
• ماہانہ وظیفہ
• سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل سے منظورشدہ سرٹیفیکٹ
• دو اہم موضوعات پر ورک شاپس:
1. Classroom Management.
2. Teacher as A Leader.
• کراچی کے مختلف مقامات پر تربیتی مراکز ۔
ان شاء اللہ آئندہ کورس کا آغاز ”15“ستمبر2021کو کیا جارہاہے ۔رجسٹریشن جاری ہے،خواہشمند معلّمات وطالبات رابطہ فرمائیں ۔
¬Great opportunity for Teachers of Quran education!
Alhamdulillah For the last 4 years, Tilawat Program For School has been organizing a 90-day tajweed training course (with traditional and phonetic methods) for Quran teachers, in which Nazra with tajweed, Qaida by board, Rules Issuance and teaching skills are taught.. And so far hundreds of teachers are using the course to teach the Qur'an.
Highlights of course:
• Two-time classes: Morning (9 to 12) Evening (2 to 5)
• Employment support
• Monthly stipend
• Certificate approved by Sindh Board of Technical
• Workshops on two main topics:
1. Classroom Management.
2. Teacher as A Leader
Training Centers at Various Locations.
Inshallah, the next course is being started on 15th September, 2021. Registration is in progress. Interested teachers and students should contact.
0317-4738108
0321-8988855
0301-2308454
0310-1031260
Head office: 3/63 Block-3 D.M.C.H Society Karachi 74800 021-34304450-51
Center Area’s: Orangi Town, Buffer Zone, Korangi, Baldia Town, Landhi, Federal B Area, North Karachi, Tariq Road, Malir.

27/05/2021

۹۰ روزہ تجوید تر بیتی کو رس(برائے خواتین)
اس کورس کا آغاز یکم جون ۲۰۲۱ سے کراچی کے ۱۰ مختلف مقامات پربلا معاوضہ کیا جا رہا ہے۔ مزید تفصیلات اور رجسٹریشن کے لئے رابطہ کریں۔
“THE ILM FOUNDATION”
0321-8988855 021 – 34304450-51
https://www.tif.edu.pk
https://www.facebook.com/tilawatprogramtps

24/05/2021

۹۰ روزہ تجوید تر بیتی کو رس(برائے خواتین)
اس کورس کا آغاز یکم جون ۲۰۲۱ سے کراچی کے ۱۰ مختلف مقامات پربلا معاوضہ کیا جا رہا ہے۔ مزید تفصیلات اور رجسٹریشن کے لئے رابطہ کریں۔

“THE ILM FOUNDATION”
0321-8988855 021 – 34304450-51
https://www.tif.edu.pk
https://www.facebook.com/tilawatprogramtps

06/03/2020

JOB ALERT!!!!
for more details please visit "Tilawat Program for Schools"
https://www.facebook.com/tilawatprogramtps

'Teacher's Required for Karachi Area's"

MALIR, GULSHAN-E-IQBAL, F.B. AREA, SOHRAB GOTH, NAZIMABAD

06/03/2020

'Teacher's Required for Karachi Area's"

MALIR, GULSHAN-E-IQBAL, F.B. AREA, SOHRAB GOTH, NAZIMABAD

07/12/2019

Tilawat Program's Tajweed Training Course - Winter 2020 In Insha Allah Starting From January 6, 2020 in 8 Different areas of Karachi.

07/12/2019

Tilawat Program's Tajweed Training Course - Winter 2020 In Insha Allah Starting From January 6, 2020 in 8 Different areas of Karachi.

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

245-1/I, Block 6, P. E. C. H. Society
Karachi
75400

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00