Al Ilyas Quran Academy

Al Ilyas Quran Academy For Online Quran Learning, Tafseer, Masnoon Dua, Ahadeed

01/02/2024

آہ جنت نظیر
کشمیر کشمیر

31/01/2024

اللہ تعالی ہمیں قرآن مجید پڑھنے اور سمجھنے اور اس پر عمل کرنے توفيق نصیب فرماۓ
آمین

31/01/2024

کراچی اجتماع خوبصورت منظر
اللہ کے راستے میں نکلے ہوے لوگ...............'":
:;.....

21/01/2024

الجزائر کے اس بچے نے مسابقہ القرآن الکریم میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور ڈھائی کروڑ روپئے کا انعام حاصل کیا۔
اس پروگرام میں یہ بچہ کھلا اعلان کررہا ہے کہ میرا مکمل انعام ف ل س ط ی ن بھائیوں کے لیے وقف ہے۔
اینکر کہتا ہے کہ آپ اپنے والد کو دیجیے تو بچہ کہتا ہے دنیا کی ہر ضرورت فلسطین سے کم ہے۔

11/01/2024

‏"چار چیزیں رزق کو کھینچ لاتی ہیں:

رات کا قیام کرنا،
سحری کے وقت اِستغفار کرنا،
ہمیشگی سے صدقہ کرنا،
اور دن کے شروع اور آخر میں اللہ کا ذکر کرنا؛

اور چار چیزیں رزق کو روکتی (کمی کرتی) ہیں:

صبح کی نیند،
نماز کی کمی،
سُستی ،
اور خیانت"

(زاد المعاد : 378/4)

07/12/2023

جہ_اد کا اعلان ✊شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہم العالی کا جناح کنوینشن ہال اسلام آباد میں حرمت مسجد اقصیٰ قومی کانفرنس سے خطاب۔۔۔!!

06/12/2023

📌 استاذِ محترم شیخ الاسلام مفتی اعظم پاکستان حضرتِ اقدس مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ کے ولولہ انگیز تاریخی جملے سماعت فرمائیں ✍🏻 اللہ اکبر اللہ اکبر! 🔊

23/11/2023

مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی
نے م۔صنوعات کے بائیکاٹ کی بات کی ہے
جو لوگ کہتے ہیں کہ یہاں والے تو لوکل ہیں وہ بھی سن لیں

18/11/2023

*آج اسلام آباد میں پیغمبر انقلاب کانفرنس میں
مرشد کی جھلکیاں*

16/11/2023

*لدھیانوی کے ہاتھ پہ ہم ہاتھ دیں گے*
*وعدہ رہا قیادت کا ساتھ دیں گے*
*2023*
👇👇👇👇
*زیادہ سے زیادہ شیئر کریں*

11/11/2023

تبلیغی اجتماع دعا کے بعد ایک نابینا شخص نے شان
صحابہ پر نعت پڑھ کر ساری محفل لوٹ لی 🥰☝️

Address

Shadman Town Sector 14B Sunny Avenue
Karachi

Telephone

+923121145458

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Ilyas Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category