ترتیل آن لائن قرآن اکیڈمی

ترتیل آن لائن قرآن اکیڈمی قرآن کریم باتجوید ، ترجمہ،تفسیر اور عربی لینگویج کورس

04/07/2023

نورِ خدا ہے کفر کی حرکتوں پہ خنده زن۔۔۔
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا۔

میں مسلماں ہونے کے ناطے سوئیڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی پر اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ اس ملک کا حشر ان قوموں جیسا فرما جن کا ذکر قرآن کریم میں آیا ہے۔

02/06/2021
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔آج سے ہمارے اس کورس کا آغاز ہورہا ہے۔احباب جلد از جلد رجسٹریشن کروا لیں۔https://docs.goog...
18/08/2020

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔
آج سے ہمارے اس کورس کا آغاز ہورہا ہے۔
احباب جلد از جلد رجسٹریشن کروا لیں۔
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLScJ0GOWYOFhfWLk9xLWwOtgfK9BEo0F6xZGMMQvaOQj8x-Azw/viewform

نیز اس لنک کے ذریعے زوم ایپلیکیشن بھی ڈاؤن لوڈ کرلیں تاکہ بروقت اسباق میں شامل ہو سکیں۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=us.zoom.videomeetings

Happy independence day......,14 August 2020..,
14/08/2020

Happy independence day......,
14 August 2020..,

ترجمہ و تفسیر کورس کا حتمی اعلان کیا جارہا ہے۔جلد از جلد فارم پر کرکے بھیجیں۔جزاکم اللہ خیرا کثیرا
13/08/2020

ترجمہ و تفسیر کورس کا حتمی اعلان کیا جارہا ہے۔
جلد از جلد فارم پر کرکے بھیجیں۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا

08/07/2020

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
محترم ممبران!
حلقہ احباب کی پرزور فرمائش پر الحمدللہ "ترتیل القرآن اکیڈمی" نے طے کیا ہے کہ اگست کے مہینے سے"6 ماہ پر مشتمل "ترجمہ و تفسیر کورس" کا آغاز کیا جائے گا ان شاءاللہ۔
اس کورس کی چند طے پائی جانے والی خصوصیات آپ کے سامنے پیش کی جارہی ہیں۔

1۔ کراچی کے معروف اداروں سے تعلیم یافتہ اور مدرسین پر مشتمل ایک مضبوط تعلیمی نظام۔

2۔ ہفتے میں ایک دن "رد قادیانیت کورس" کے سبق کے لئے معروف مجاھد ختم نبوت "حضرت مولانا سعد کامران صاحب" کی خدمات لی جائیں گی ان شاءاللہ۔

3۔ ہر دوسرے ہفتے کسی بڑے بزرگ کا بیان آن ائیر کیا جائے گا ان شاءاللہ تعالیٰ۔

4۔ کورس کے اختتام پر ایک سیٹ "آسان ترجمہ قرآن" (مفتی تقی عثمانی صاحب) دیا جائے گا۔
اس کے علاؤہ ایک سند ترجمہ و تفسیر کورس کی، ایک رد قادیانیت کورس کی دی جائے گی ساتھ ہی رد قادیانیت پر مشتمل دو کتابیں بھی دی جائیں گی ان شاءاللہ تعالیٰ۔

کورس کا حتمی اشتہار اور اعلان ایک دو دن میں متوقع ہے ان شاءاللہ۔

آپ سب حضرات سے گزارش ہے کہ اس کورس میں خود بھی حصہ لیں اور اس پوسٹ کو دوسرے دوستوں کو بھی شئیر کریں۔

جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔

Address

Rafah E Aam Society
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ترتیل آن لائن قرآن اکیڈمی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share