14/08/2026
🌿📖 الصفہ اسلامک ہب (ASIH) 📖🌿
قرآن سیکھیں، اسلام سمجھیں، زندگی سنواریں!
کیا آپ یا آپ کے بچے قرآنِ کریم صحیح تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں؟
کیا آپ حفظِ قرآن، ترجمہ و تفسیر یا اسلامی علوم سیکھنے کے خواہشمند ہیں؟
الصفہ اسلامک ہب دنیا بھر کے بچوں، نوجوانوں اور بڑوں کے لیے معیاری آن لائن اسلامی تعلیم فراہم کر رہا ہے۔
📚 ہمارے کورسز:
✅ نورانی قاعدہ
✅ ناظرہ قرآن مع تجوید
✅ حفظ القرآن
✅ تجوید و قرأت
✅ ترجمہ و تفسیرِ قرآن
✅ عربی زبان و گرامر
✅ اسلامیات
✅ مسنون دعائیں
✅ چالیس احادیث
✨ ہماری خصوصیات:
🌍 دنیا بھر سے آن لائن کلاسز
👨🏫 تجربہ کار مرد و خواتین اساتذہ
👨🎓 ون ٹو ون (One-to-One) کلاسز
⏰ آپ کی سہولت کے مطابق کلاس کے اوقات
📱 گھر بیٹھے معیاری اسلامی تعلیم
آج ہی داخلہ حاصل کریں اور قرآن و سنت کی روشنی میں اپنی اور اپنی اولاد کی دینی تعلیم کا آغاز کریں۔
📞 رابطہ برائے داخلہ و معلومات:
📱 0345-6427641
📱 0324-6427641
📩 WhatsApp پر ابھی رابطہ کریں۔
#تجوید