09/11/2025
🌟 نو نومبر، یومِ اقبال 🌟
دی برسٹل اسکولنگ سکولنگ سسٹم کے اساتذہ اور انتظامیہ نے اقبال ڈے کے موقع پر شاعر مشرق ڈاکٹر حضرت علامہ محمد اقبال کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
اساتذہ و انتظامیہ کا کہنا تھا:
✨ "علامہ اقبال کی زندگی نوجوانوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ شاعر مشرق کے دیئے گئے فلسفہ اور افکار کی روشنی میں اپنے اندر انقلاب پیدا کریں تاکہ آگے چل کر وہ ملک و ملت کے رہنما اور لیڈر بن کر پوری دنیا میں ملک پاکستان کا نام روشن کر سکیں۔
اللہ پاک حکیم الامت حضرت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ کے درجات بلند فرمائے آمین ۔" ✨
دعاگو ۔
انتظامیہ دی برسٹل اسکولنگ سسٹم
#تعلیم #انقلاب