22/04/2026
🌟 قراقرم لرننگ اکیڈمی کی جانب سے دلی مبارکباد! 🌟
ہمیں انتہائی خوشی اور فخر ہے کہ ہمارے معزز استاد، قمر حیدر تمنا صاحب نے University of Karachi سے شعبۂ اردو میں اپنا ایم فل کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ 🎓
آپ کی تحقیقی کاوش
📖 "اردو مرثیے کی تحقیق اور مرتضیٰ حسین فاضل: تحقیقی و تنقیدی جائزہ"
اردو ادب میں ایک قابلِ قدر اضافہ ہے اور آپ کی علمی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
قراقرم لرننگ اکیڈمی آپ کی اس شاندار کامیابی پر فخر محسوس کرتی ہے اور دعاگو ہے کہ آپ آئندہ بھی علم و ادب کے میدان میں مزید کامیابیاں سمیٹتے رہیں۔ ✨
👏 دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو! 👏
16/04/2026
12/04/2026
04/04/2026
29/03/2026
28/03/2026
21/03/2026