06/01/2022
21 کا ہندسہ جب سو سال بعد دوبارہ آئے گا۔
تُو دوستوں یقیناً ہم میں سے کوئی نہیں ہوگا۔
ہماری قبریں قبرستان کے گنجان حصّے ہونگیں "کچھ دھنسی ہوئی۔کچھ دبی ہوئی"
لہٰذا کوشش کریں " کہ یہ مختصر سا قیام خوشگوار گزر جائے" کوئی روح، کوئی جسم، ایسا نہ ہو جو زخم ساتھ لیجائے" اور ان زخموں کا الزام ہمارے سر ہو "کہیں زبان سے تو کہیں ہاتھ سے"
*" عامر شجاع "*