26/04/2026
جامعہ مسجد حنفیہ و مدرسہ دارالعلوم نعمان بن ثابت - اجتماعی قربانی 2026
اس سال جامعہ مسجد حنفیہ و مدرسہ دارالعلوم نعمان بن ثابت کے تحت اجتماعی قربانی کی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔
قربانی شریعت کی روشنی میں اور حفظانِ صحت کے اصولوں کے مطابق ماہر مفتیانِ کرام کی نگرانی میں سرانجام دی جائے گی۔
گائے میں حصہ: 23٫500 روپے
مکمل گائے: 164٫500 روپے
نوٹ: ذبیحہ کے اخراجات قربانی کی رقم میں شامل ہیں۔
مزید معلومات و بکنگ کے لیے رابطہ کریں:
📱 WhatsApp: +92 314 8909078
📞Contact number:+92 314 8909078