Al-iman Network

Al-iman Network Al-iman Network providing Islamic content by many programs as soon as possible.

15/05/2022
15/05/2022

مکافات ، حقوق العباد کے معاملے میں حقیقت ہے۔ آپ نے دوسروں کا نام سرچ کر کر کے ان کی نجی زندگی کی عریاں اور عیب افشاں وڈیوز تلاش کی، انھیں بار بار دیکھا،اس کی بدنامی اور ذلت پر خوش ہوتے رہے، اپنےدل کو لبھاتے ریے، اس پر تبصرے بازی کی، پھر دوسروں کے ساتھ شئیر کیا، جس کا ذاتی عیب کھل گیا اسے خوب ذلیل کیا، ان کی ازدواجی زندگی کی تباہی پر قہقہے لگاتے رہے
اور یوٹیوبرز نےحسب معمول اپنے پیسے بنائے۔

بس انتظار کریں! یہ سب آپ کے ساتھ بھی ہوگا، بس واقعے کی شکل تھوڑی سی مختلف ہوگی۔ البتہ اس موقع پر اللہ ستار العیوب آپ کے دل میں یہ خیال راسخ کر دے گا کہ یہ فلاں میرے بندے کے عیوب کو سر عام کھولنے کا بدلہ ہے۔ وہ "میرا" بندہ تھا، اس کی اصلاح کے لیے میں جو چاہوں اس کے ساتھ کرتا۔ لیکن تجھے کس نے یہ اجازت دی تھی؟ کیا تو میرے ساتھ رب ہونے کا دعویدار ہے؟

اللہ کی بارگاہ میں توبہ کر لیں۔ اس شخص سے معافی بھی مانگ لیں قبل اس کے کہ اللہ کی بےآواز لاٹھی کی مار آپ کو پڑے۔

03/05/2022

الایمان نیٹ ورک
کی جانب سے
عید مبارک

04/03/2022

21/01/2022

04/12/2021


آج کی اچھی بات۔
02/12/2021

آج کی اچھی بات۔

16/11/2021


06/11/2021

Address

Karachi
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 15:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923010122973

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-iman Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-iman Network:

Shortcuts

Share

Category