Lets_Come_To_Understand_Quran

Lets_Come_To_Understand_Quran

Share

��پیج کا مقصد لوگوں تک قرآن کے پیغام کو پہنچانا ہے خود بھی پڑھیں دوسروں کو بھی دعوت دیں ۔۔جزاک اللّه خیر ا کثیر ا ��

24/03/2025

قرآن کو پڑھیں ، سمجھیں ،سمجھائیں اور عملی زندگی میں نافذ کریں ۔۔۔💗💗

24/03/2025
12/09/2024

11/09/2024

اس دنیا میں جو لوگ اپنی طاقت اور مال و دولت کے نشے میں دوسروں پر ظلم کر رہے ہیں۔۔ آخر کب تک یہاں بیٹھے رہیں گے۔ ایک دن تو اس دنیا سے جانا ہی ہو گا پھر اللہ کے دربار میں حق اور سچ بالکل واضح ہو جائے گا اور ہر ظلم کا بدلہ دینا پڑے گا۔

سورہ یاسین کی چند آیات ملاحظہ فرمائیے۔

وَ نُفِخَ فِی الصُّوۡرِ فَاِذَا ہُمۡ مِّنَ الۡاَجۡدَاثِ اِلٰی رَبِّہِمۡ یَنۡسِلُوۡنَ ﴿۵۱﴾

پھر ایک صور پھونکا جائے گا اور یکایک یہ اپنے رب کے حضور پیش ہونے کے لیے اپنی قبروں سے نکل پڑیں گے۔

قَالُوۡا یٰوَیۡلَنَا مَنۡۢ بَعَثَنَا مِنۡ مَّرۡقَدِنَا ٜۘ ؐ ہٰذَا مَا وَعَدَ الرَّحۡمٰنُ وَ صَدَقَ الۡمُرۡسَلُوۡنَ ﴿۵۲﴾

گھبرا کر کہیں گے : ارے ، یہ کس نے ہمیں ہماری خواب گاہ سے اٹھا کھڑا کیا ؟ یہ وہی چیز ہے جس کا خدائے رحمان نے وعدہ کیا تھا اور رسولوں کی بات سچی تھی

اِنۡ کَانَتۡ اِلَّا صَیۡحَۃً وَّاحِدَۃً فَاِذَا ہُمۡ جَمِیۡعٌ لَّدَیۡنَا مُحۡضَرُوۡنَ ﴿۵۳﴾

ایک ہی زور کی آواز ہوگی اور سب کے سب ہمارے سامنے حاضر کر دیئے جائیں گے

فَالۡیَوۡمَ لَا تُظۡلَمُ نَفۡسٌ شَیۡئًا وَّ لَا تُجۡزَوۡنَ اِلَّا مَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۵۴﴾

آج کسی پر ذرہ برابر ظلم نہ کیا جائے گا اور تمہیں ویسا ہی بدلہ دیا جائے گا جیسے عمل تم کرتے رہے تھے ۔۔

بشارت حمید

10/09/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Karachi