21/07/2026
🌿 تلاوتِ قرآنِ کریم 🌿
الحمد للّٰہ! قرآنِ کریم کی یہ مختصر تلاوت آپ کی خدمت میں پیش ہے۔
اگر آپ بھی لہجات، مقامات (صبا، عجم، نہاوند، بیات وغیرہ) اور قراءتِ عشرہ کے انداز میں درست تجوید کے ساتھ قرآنِ کریم سیکھنا چاہتے ہیں، تو بلا جھجک رابطہ فرمائیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ کریم پڑھنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
#تجوید #مقامات #لہجات #اسلام #پاکستان