25/03/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
اصحاب صفہ ان لائن انسٹیٹیوٹ میں اپ سب کو خوش امدید
جو خواتین رمضان کے اخری عشرے میں اعتکاف میں بیٹھنا چاہتی ہیں اور اعتکاف کے مسائل جاننا چاہتی ہیں ان کے لیے تین دن کی ورکشاپ بالکل فری کروائی جا رہی ہے اصحاب صفہ ان لائن انسٹیٹیوٹ میں جو خواتین اس ورکشاپ کو کرنے میں انٹرسٹڈ ہیں تو وہ ہم سے جلد از جلد رابطہ کر لیں۔
03286823391