Faizane Siddiqe Akbar"Rehmani Masjid"
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faizane Siddiqe Akbar"Rehmani Masjid", Education Website, Haji Umed Mohala Murad Memon Goth, Karachi.
مدرسہ فیضانِ صدیقِ اکبر رضی اللّٰہ عنہ،جامع مسجد رحمانی مدنی مرادمیمن گوٹھ. جہاں کثیر تعداد میں طلباء کرام دین کا علم سیکھتے ہیں۔
ناظمِ اعلٰی
علامہ حافظ ثاقب رضا نعیمی 03103842783
17/03/2026
محفِلِ ختم القرآن شریف کے یادگار لمحات
09/02/2026
Zehni Azmaesh
Season 01
Winner
Rehmani Madni team
ذھنی آزمائش فائنل
یادگارلمحات
Zehni Azmaesh Season 1
Murad Memon Goth
Grand Final
Winner Rehmani Madni team
Abdul Habib Attari
30/12/2025
جہاں پہاڑ مسکراتے ہیں اور دل سیکھتے ہیں
اُسی قدرت کی آغوش میں علم کے مسافر
طلبہ کا یادگار تفریحی دورہ
بلوچستان کے دلکش پہاڑوں میں
✨ سخی بلاول شاہ نورانیؒ کے روحانی سائے تلے ✨
محفِل میلادِ مصطفٰی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم بسلسلہ عرس مبارک حضرت سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللّٰہ عنہ
و تکمیلِ حفظِ قرآن کریم حافظ حارث زبیر
بمقام جامع مسجد رحمانی مدنی حاجی امیدعلی محلہ
زیرِ اھتمام مدرسہ فیضانِ صدیقِ اکبر رضی اللّٰہ عنہ
الحمدُالِلّٰہ مدرسہ فیضانِ صدیقِ اکبر رضی اللّٰہ عنہ کے طالبِ علم حافظ حارث زبیر نے حفظ القرآن مکمل کرنے کی سعادت حاصل کی اللّٰہ کریم حافظ صاحب ان کے اساتذہ اور والدین کو اس سعادت کی خصوصی برکتیں نصیب فرمائے اور حافظ حارث زبیر کو باعمل حافظِ قرآن اور باعمل عالم دین بنائے۔۔
دنیا اور آخرت دونوں میں شاندار کامیابیاں نصیب فرمائے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karachi