Saadi Online Al Quran

Saadi Online Al Quran

Share

𝘽𝙚𝙨𝙩 𝙊𝙣𝙡𝙞𝙣𝙚 𝙌𝙪𝙧𝙖𝙣 𝙇𝙚𝙖𝙧𝙣𝙞𝙣𝙜 𝘼𝙘𝙖𝙙𝙚𝙢𝙮

06/12/2022

اِقۡتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُہُمۡ وَ ہُمۡ فِیۡ غَفۡلَۃٍ مُّعۡرِضُوۡنَ ۚ﴿۱﴾
لوگوں کے لیے ان کے حساب کا وقت قریب آپہنچا ہے ، اور وہ ہیں کہ غفلت کی حالت میں منہ پھیرے ہوئے ہیں !

21/11/2022

اِذۡ یَرۡفَعُ اِبۡرٰہٖمُ الۡقَوَاعِدَ مِنَ الۡبَیۡتِ وَ اِسۡمٰعِیۡلُ ؕ رَبَّنَا تَقَبَّلۡ مِنَّا ؕ اِنَّکَ اَنۡتَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۱۲۷﴾

اور اس وقت کا تصور کرو جب ابراہیم بیت اللہ کی بنیادیں اٹھا رہے تھے ، ( ٨٣ ) اور اسماعیل بھی ( ان کے ساتھ شریک تھے ، اور دونوں یہ کہتے جاتے تھے کہ : ) اے ہمارے پروردگار ! ہم سے ( یہ خدمت ) قبول فرما لے ۔ بیشک تو ، اور صرف تو ہی ، ہر ایک کی سننے والا ، ہر ایک کو جاننے والا ہے ۔

15/11/2022

*🌸قرآنی عربی کورس*

اگر اپ بھی قرآن سمجھ کر پڑھنا چاہتے ہیں لیکن معمولات زندگی کی وجہ سے زیادہ وقت نہیں دے پاتے تو ہم آپ کے لئے لیکر آئے ہیں قرآنی عربی کورس جس میں آپ بنا کسی اعلی تعلیم اور مہارت کے گھر بیٹھے دن کا صرف ایک گھنٹہ دے کر سیکھ سکیں گے قرآن کریم کے چالیس ہزار الفاظ کا ترجمہ بمع اشارے۔

✅کورس کی مدت صرف 20 گھنٹے
✅وقت: رات 8:15 تا 9:15
✅فیس: 1000 روپے
🔥اسکول کالج اور مدارس کے متعلقہ افراد کے لئے فیس میں پچاس فیصد رعایت کی جائیگی

15/11/2022

لَوۡ اَنۡزَلۡنَا ہٰذَا الۡقُرۡاٰنَ عَلٰی جَبَلٍ لَّرَاَیۡتَہٗ خَاشِعًا مُّتَصَدِّعًا مِّنۡ خَشۡیَۃِ اللّٰہِ ؕ وَ تِلۡکَ الۡاَمۡثَالُ نَضۡرِبُہَا لِلنَّاسِ لَعَلَّہُمۡ یَتَفَکَّرُوۡنَ ﴿۲۱﴾
اگر ہم نے یہ قرآن کسی پہاڑ پر اتارا ہوتا تو تم اسے دیکھتے کہ وہ اللہ کے رعب سے جھکا جارہا ہے ، اور پھٹا پڑتا ہے ۔ اور ہم یہ مثالیں لوگوں کے سامنے اس لیے بیان کرتے ہیں تاکہ وہ غوروفکر سے کام لیں ۔

13/11/2022

قرآنی عربی کورس

اگر اپ بھی قرآن سمجھ کر پڑھنا چاہتے ہیں لیکن معمولات زندگی کی وجہ سے زیادہ وقت نہیں دے پاتے تو ہم آپ کے لئے لیکر آئے ہیں قرآنی عربی کورس جسمیں آپ بنا کسی اعلی تعلیم اور مہارت کے گھر بیٹھے دن کا صرف ایک گھنٹہ دے کر سیکھ سکیں گے قرآن کریم کے چالیس ہزار الفاظ کا ترجمہ بمع اشارے

✅کورس کی مدت صرف 20 گھنٹے
✅وقت: رات 8:15 تا 9:15
✅فیس: 1000 روپے
✅مستحق افراد کے لئے فیس میں 30 فیصد رعایت کی جائیگی

10/11/2022

وَ مَنۡ یَّتَّقِ اللّٰہَ یَجۡعَلۡ لَّہٗ مَخۡرَجًا ۙ﴿سورہ طلاق۔2﴾
🌸اور جو کوئی اللہ سے ڈرے گا ، اللہ اس کے لیے مشکل سے نکلنے کا کوئی راستہ پیدا کردے گا ،

❤️Whoever fears Allah, He brings forth a way out for him,

07/11/2022

قُلِ اللّٰہُ خَالِقُ کُلِّ شَیۡءٍ
Say, “Allah is the Creator of all things

30/10/2022

اَوَ لَمۡ یَرَوۡا اَنَّا جَعَلۡنَا حَرَمًا اٰمِنًا 🌸﴿۶۷

کیا انہوں نے یہ نہیں دیکھا کہ ہم نے ( ان کے شہر کو ) ایک پرامن حرم بنا دیا ہے

26/10/2022

اَفَلَا یَتَدَبَّرُوۡنَ الۡقُرۡاٰنَ ؕ وَ لَوۡ کَانَ مِنۡ عِنۡدِ غَیۡرِ اللّٰہِ لَوَجَدُوۡا فِیۡہِ اخۡتِلَافًا کَثِیۡرًا ﴿۸۲﴾

کیا یہ لوگ قرآن میں غور و فکر سے کام نہیں لیتے؟ اگر یہ اللہ کے سوا کسی اور کی طرف سے ہوتا تو وہ اس میں بکثرت اختلافات پاتے ۔

26/10/2022

*🌸آن لائن قراءات کورسز*

الحمد للہ قراءات سبعہ کورسز کے پہلے لیول کی بھرپور کامیابی اور پذیرائی کے بعد لوگوں کے اصرار پر اس لیول کو مزید خوبیوں کے ساتھ دوبارہ ڈیزائن کیا گیا ہے۔

*🌸مدرس*
مولانا قاری احسان الحق صاحب
امام جامع مسجد جامعة الرشید کراچی
استاذ کلیة القراءات جامعة الرشید کراچی

کورس آن لائن بذریعہ زوم ہوگا۔

24/10/2022

اللہ تعالی ہر مسلمان کو اپنے در کی حاضری نصیب فرمائے 🌸

23/10/2022

Best Video🌸

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Metrovill Site Karachi
Karachi
75840