Asifonline.academy

Asifonline.academy

Share

Enroll now to go through a deep dive of the most popular Microsoft Office , Graphics and Architectural Software.

i have been teaching these courses since 15 years. i will guide you step by step through the beginner to advanced level and beyond.

04/01/2024
14/06/2022

SUNDAY
Forwarded
0:39
7:35 PM
Forwarded
محترم والدین!
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰه و برکاتہ۔
الحمدللہ
حوا جی گرلز کالج میں 23-2022 کے تعلیمی سال کے لئے نئے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔

یقیناً اس وقت بطور باشعور والدین آپ کے لیے سب سے پہلا ہدف یا پہلا مقصد اپنی لخت جگر کے لیے ایک ایسے ادارے کا انتخاب ہوگا جہاں نا صرف حصولِ تعلیم کا اعلیٰ معیار یقینی طور پہ موجود ہو بلکہ اس ادارے میں تربیت و تحفظ بھی کا انتظام بھی لازمی سمجھا جاتا ہو۔ اگر آپ ایسے ادارے کی ہی تلاش میں ہیں تو پھر ایک بار "حوّا جی گرلز کالج "ضرور تشریف لائیں ۔کیونکہ یہاں طالبات کے لیے تعلیم و تربیت اور احساسِ تحفظ کو یقینی بنایا گیاہے۔واضح رہے کہ "حوّا جی ایجوکیشنل سوسائٹی " نے یہ اداراہ آپ کے شہر میں "نظریۂ تجارت" کے تحت نہیں بلکہ "نظریۂ خدمت وضرورت " کے تحت قائم کیا ہے جس کا منہ بولتا ثبوت انتہائی کم فیس میں اعلیٰ تعلیم اور عمدہ تربیت کی فراہمی ہے۔
دوسری بات یہ کہ کچھ والدین عموماً مذکورہ اوصاف کے علاوہ موجودہ نتائج کی طرف بھی مکمل دھیان دیتے ہیں۔اس لحاظ سے ان کو فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہم اپنے نتائج کو" چھپا کر" نہیں بلکہ "بتا کر" والدین کو داخلہ کے لیے مشورہ دیتے ہیں۔آئیے اب ہم آپ کے سامنے ان درخشاں ستاروں کےنام پیش کرتے ہیں جنہوں نے سال 2021 میں امتیازی نمبروں سے کامیابی حاصل کر کے "حوا جی گرلز کالج" کا نام روشن کیا ہے۔
1۔ رابیکہ انعم : رول نمبر 419474(٪95.18/اے ون گریڈ)
2۔ حفصہ شفیق احمد :رول نمبر 926583 (٪94.18/اے ون گریڈ)
3۔ مہک فاطمہ: رولنمبر 419477(٪94.00/اے ون گریڈ)
4۔ شہزین ریاض :رول نمبر926610 (٪92.36/اے ون گریڈ)
5۔ زوہا ستار :رول نمبر 926620 (%91.00/اے ون گریڈ)
6۔ فضا فیصل :رول نمبر 926572 (%90.09/اے ون گریڈ)
7۔ حمنہ غوری :رول نمبر 926579 (%90.09/اے ون گریڈ)
8۔ مناہل احمد :رول نمبر926594(٪88.91/اے ون گریڈ)
9۔ عائشہ فاطمہ :رول نمبر 926564(٪87.64/اے ون گریڈ)
10۔ شیما راؤ :رول نمبر 926611(٪86.00/اے ون گریڈ)
11۔ یسریٰ صدیقی :رول نمبر 926619(٪81.55/اے ون گریڈ)
12۔ ماہ نور صفدر :رول نمبر926297(٪81.09/اے ون گریڈ)
13۔ ظلِ ہما :رول نمبر926621(٪81.00/اے ون گریڈ)
14۔ مدیحہ عباس :رول نمبر 419479(٪81.00/اے ون گریڈ)
15۔ مسکان حاکم :رول نمبر 926592(٪80.91/اے ون گریڈ)
16۔ ثمرہ نور :رول نمبر 926605(٪80.27 /اے ون گریڈ)
17۔ اریبہ قیصر : رول نمبر 221551(٪80.00/اے ون گریڈ)
18۔ ماہم جاوید :رول نمبر 419478(٪77.54/اے گریڈ)
19۔ شیزا ندیم : رول نمبر 926609(٪77.36/اے گریڈ)
20۔ ادیبہ شریف : رول نمبر 926552(%77.09/اے گریڈ)
21۔ بسمہ عبدالستار : رول نمبر 926567(٪77.09/اے گریڈ)
22۔ رائحہ عتیق : رول نمبر 926603(٪75.09/اے گریڈ)
23۔ فروا شبیر : رولنمبر926577(٪74.91/اے گریڈ)
24۔ وردہ سید :رول نمبر 926617(٪74.91/اے گریڈ)
25۔ فاطمہ فیصل :رول نمبر926574(٪74.82/اے گریڈ)
26۔ طیبہ مہراللّٰه جوكھیو :رول نمبر 926616(٪73.82/اے گریڈ)
27۔ وریشہ ملک :رول نمبر926618(٪73.82/اے گریڈ)
28۔ ایشما ندیم ہاشمی :رول نمبر :926587(٪73.00/اے گریڈ)
29۔ ہانیہ یامین :رول نمبر 926582(٪72.91/اے گریڈ)
30۔ میمونہ نظیر :رول نمبر 926593(٪72.91/اے گریڈ)
31۔ فریال نعیم :رول نمبر926575(٪72.18/اے گریڈ)
حوّا جی گرلزکالج میں داخلے جاری ہیں۔لہذا دیر مت کیجئے اور جلد از جلد کالج تشریف لائیں۔شکریہ
انتظامیہ
حواجی گرلز کالج
فون نمبر :02134110400
واٹس ایپ : 03000833222
پتہ : ملیر کالا بورڈ نزد نہال ہسپتال
7:35 PM
Respected Faculty members!
You have been shared a video and intro statement of your college to your watsApp numbers.kindly share this video and statement at your face book page and all of other social media pages and send me link of the post .
Regards,
Principal HJGC
9:11 PM
G sir
9:12 PM
TODAY
You deleted this message
12:36 AM
You deleted this message
12:37 AM

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Muslimabad, Malir City Karachi
Karachi
75050