Taaleem Foundation Grammar School Killasaifullah
Institute of Belive
18/11/2022
قلعہ سیف اللہ( 18-11-2022 )
==>ڈی یی او فیض اللہ صاحب اور ڈی ڈی یی او عبدالغنی صاحب نےاچانک گرائمر سکول قلعہ سیف اللہ کا دورہ کیا ۔
==> ہیڈ ماسٹرس سمیت اساتذہ حاضر اور درس و تدریس میں مشغول پاٸے گٸے ۔
==> مختلف کلاسوں کےطلبإ سے نصابی سوالات پوچھےگٸے ۔
==> طلبإ نے تسلی بخش جوابات دیٸے ۔
==> فیض اللہ صاحب نے مجموعی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ۔
==> اساتذہ اور طلبإ سے موقع پر خطاب کرتے ہوٸے کہا کہ ۔۔۔۔۔۔
==> معیاری تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے ۔
==> اساتذہ اپنی تواناٸی طلبإ کی ضروریات کو مد نظر رکھ کر صرف کریں۔
==< انہوں نے ہمارے سکول کے ان فارمل بچوں میں کرسیاں تقسیم کیں اور ان کی قابلیت پر اطمینان کا اظہار کیا۔
==> فیض اللہ صاحب نے ووکیشنل سنٹر کا بھی دورہ کیا۔
==> سکول طلبإ اور اساتذہ کے مساٸل کے حل کے لٸےہر ممکن کوشش کا یقین دلایا۔
ہم سکول انتظامیہ ان کے تعاون کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں
تعلیم فاونڈیشن گرائمر سکول نے علاقے کے ان بچوں کے لیے مفت تعلیم اور دیگر چیزیں دینے کا آغاز کیا جو اخراجات پورے نہیں کر سکتے تھے ان کو تمام تر وسائل بالکل مفت دیے
ہہاں وہ سارے غریب بچے علم حاصل کرہنگے جو تعلیمی وسائل سے محروم ہیں ان ہر وہ چیز مفت دی جائے گی جو ان کو اچھا شہری بنانے میں معاون ثابت ہوں گے۔
آپ سب آیئں اس مثبت کام میں مدد کر کے اسیے بچوں کا داخلہ کروائیں جو اسکی استطاعت نہیں رکھتے
Teacher's Day morning Assembly
05/10/2022
Students of Taaleem Foundation Grammar School paying tribute to their greatest Leaders.
05/10/2022
Salam to all such great mentors
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karachi
112233
Opening Hours
| Monday | 08:30 - 14:00 |
| Tuesday | 08:30 - 14:00 |
| Wednesday | 08:30 - 14:00 |
| Thursday | 08:30 - 14:00 |
| Friday | 08:30 - 12:30 |
| Saturday | 08:30 - 14:00 |