25/08/2022
جامعہ عربیہ مصباح العلوم کراچی
مدرسہ کی ھزا سے قوم میں تعلیم اسلام کو فروغ دینا ھے قوم ?
25/08/2022
1- اگر شہوت میں مبتلا ہو ہو تو
اپنی نماز میں تجدیدِ نظر كرو، ضرور نماز میں سستی کرتے ہو گے...
فَخَلَفَ مِنْ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ أَضَاعُوا الصَّلَاةَ وَاتَّبَعُوا الشَّهَوَاتِ۔(سورہ مریم آیت 59)
پھر ان کے بعد ايسے نااہل لوگ آئے، جنہوں نے نماز کو برباد کر دیا اور خواہشات کی اتباع کر لی
2- اگر تم عدم توفیق اور بدبختی کا شکار ہو تو
اپنی والدہ محترمہ کے ساتھ تمھارا رابطہ درست نہیں ہے لہذا اس بارے نظرِ ثانی کرو..
وَبَرًّا بِوَالِدَتِي وَلَمْ يَجْعَلْنِي جَبَّارًا شَقِيًّا
(سورہ مریم آیت 32)
اور اپنی والدہ کے ساتھ حُسن سلوک کرنے والا بنایا ہے اور ظالم و بدبخت نہیں بنایا ہے۔
3-اگر روزی کی تنگی اور زندگی کی مشکلات میں مبتلا ہو تو
قرآن کریم کے ساتھ اپنا رابطہ درست كرو...
وَمَنْ أَعْرَضَ عَنْ ذِكْرِی فَإِنَّ لَهُ مَعِيشَةً ضَنْكًا
(سورہ طہ آیت 124)
اور جو میرے ذکر (قرآن وسنت) سے اعراض کرے گا، اس کے لیے زندگانی تنگ ہوگی۔
شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا عین اللہ مظھری صاحب دامت برکاتہم ۔
حالا مقیم افغانستان
01/12/2021
ششماہی امتحان ٠پھلا پیپر جامعہ ھذا
جامعہ عربیہ مصباح العلوم کراچی میں امتحانات ششماہی ربیع الثانی کے اخری عشرہ میں منعقد ہونگے٠
المصباح ایجوکیشن سسٹم
28/10/2021
یہ دعا اپنے معمولات میں شامل کریں
27/10/2021
الصباح ایجوکیشن سسٹم جمالی گوٹھ نزد براق پمپ کراچی ٠٠ اعلی تعلیم مکمل اسلامی ماحول قابل اساتذہ کی زیر نگرانی ٠٠٠٠٠
18/10/2021
12/10/2021
اللہ تعالی ھم سب کو والدین کی خدمت کرنے کی توفیق دیں امین ٠٠اگے شٸر کریں اور ساتھ ساتھ میں پیج کو لاٸک اور شٸر کریں شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
33