ختم نبوتﷺ گولڈن جوبلی کانفرنس لاہور مینار پاکستان
عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر 🔥
Riyaz ul jannah academy
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Riyaz ul jannah academy, Education Website, orangitown Kherabad, Karachi.
❤ حضرت محمد ﷺ ❤
*🕌جمعہ کی سنتیں*
*📖1:- سورۃ الکہف کی تلاوت ۔*
*🚿2:- غسل کرنا ۔*
*🌹3:- خوشبو کا استعمال ۔*
*🌹4:- صاف کپڑوں کا اہتمام ۔*
*🤲5:- کثرت سے درود پڑھنا ۔*
*🍃6:- مسواک کرنا ۔*
*💫7:- تیل لگانا۔*
*📢8:- خاموشی سے خطبہ سننا ۔*
*🤲9:- دعا کا خصوصی اہتمام ۔*
*📖 سورة الكهف*
🕌 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :-
*📜🍃" جس شخص نے* *جمعہ کے دن سورۃ الکھف*
*پڑھی اس کے لیئے دو* *جمعوں کے درمیان*
*نور روشن ہو جاتا ہے."*
📗مستدرک حاکم [399\2]
📘 رواه بیہقی [249\3 ]
*صحیح البخاری حدیث 7141*
*کتاب: حکومت اور قضاء کے بیان میں*
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ”
رشک بس دو آدمیوں پر ہی کیا جانا
چاہئے ۔ ایک وہ شخص جسے اللہ نے مال دیا
اور پھر اس نے وہ حق کے راستے میں بے دریغ خرچ
کیا اور دوسرا وہ جسے اللہ نے حکمت دین کا علم ( قرآن و حدیث کا ) دیا ہے وہ اس کے موافق فیصلے کرتا ہے ۔“*
*لقوله تعالى: {ومن لم يحكم بما أنزل الله فأولئك هم الفاسقون} /المائدة: آیت 47/.*
*کیونکہ اللہ نے سورہ مائدہ میں فرمایا ہے جو لوگ اللہ کے اتارے موافق فیصلہ نہ کریں وہی گنہگار ہیں*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi