19/08/2026
REACT 👇
👍 | 😂 | ❤️ | 😮 | 😢
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
❤️ ♻️ 📩 💬
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
This is the platform where you can find solution for your educational problems.feel free to ask.
19/08/2026
REACT 👇
👍 | 😂 | ❤️ | 😮 | 😢
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
❤️ ♻️ 📩 💬
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
18/08/2026
17/08/2026
📢 SSC 2nd Annual Examination 2026 — اہم اعلان! 📚
اگر آپ SSC Part-II (Class X) 1st Annual Examination 2026 میں Science یا General Group سے فیل ہوئے ہیں، تو آپ کے لیے اہم خبر ہے۔ 👇
📌 BSE Karachi نے SSC 2nd Annual Examination 2026 کے لیے Examination Forms جمع کروانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
🗓️ فارم جمع کروانے کی تاریخیں:
✅ بغیر لیٹ فیس:
18 اگست 2026 تا 07 ستمبر 2026
💰 Rs. 200 لیٹ فیس:
08 ستمبر تا 14 ستمبر 2026
💰 Rs. 500 لیٹ فیس:
15 ستمبر تا 21 ستمبر 2026
💰 Rs. 800 لیٹ فیس:
22 ستمبر تا 28 ستمبر 2026
💰 Rs. 1,200 لیٹ فیس:
29 ستمبر تا 05 اکتوبر 2026
💰 Rs. 1,500 لیٹ فیس:
06 اکتوبر تا 12 اکتوبر 2026
💰 Rs. 1,800 لیٹ فیس:
13 اکتوبر تا 19 اکتوبر 2026
⚠️ Rs. 2,500 لیٹ فیس:
19 اکتوبر کے بعد شیڈول ختم ہونے پر لاگو ہوگی۔
❗ اہم: آخری تاریخ کے بعد مزید کوئی توسیع نہیں کی جائے گی۔
📌 📚 اگر آپ 2026 کے SSC Annual Result میں فیل ہوئے ہیں تو 2nd Annual Examination آپ کے لیے دوبارہ امتحان دینے کا موقع ہے۔
📢 HSC PART-II PRE-ENGINEERING RESULT 2026 ANNOUNCED! 🎉
کراچی بورڈ نے HSC Part-II Pre-Engineering Annual Examination 2026 کا رزلٹ جاری کر دیا ہے۔ 📚✨
📊 Passing Ratio: 55.08%
🏆 Highest Percentages:
🥇 91.45%
🥈 91.36%
🥉 91.27%
📌 اہم بات:
جن طلبہ کا Roll Number اس PDF میں موجود ہے، وہ تمام طلبہ PASS ہیں۔ ✅🎉
اگر آپ کا Roll Number PDF میں موجود نہیں ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
📱 اپنا رزلٹ BIEK کی Official App میں چیک کریں۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.biek.edu.app
تمام کامیاب طلبہ و طالبات کو بہت بہت مبارک ہو! ❤️🎓
📄 Complete Result Gazette PDF:
https://www.biek.edu.pk/Result-2026/Annual/Part-II/HSC%20PART-II-RESULT-GAZETTE-PRE-ENGINEERING-ANNUAL-2026-COMPLETE.pdf
✨Learner's House by Shaxia Raheem
17/08/2026
🚨 MDCAT 2026 کے امیدواران کے لیے بڑی خوشخبری! 🩺📢
اگر آپ کی MDCAT 2026 کی Registration رہ گئی تھی تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں! 😍
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) کے مطابق MDCAT 2026 کی Online Registration دوبارہ Open کر دی گئی ہے۔ 🎉
📅 Registration دوبارہ کھلے گی:
👉 17 اگست 2026 سے 21 اگست 2026 تک
یعنی جن امیدواروں کی registration رہ گئی تھی، وہ مقررہ فیس کے ساتھ اپنی registration مکمل کر سکتے ہیں۔ ✅
⚠️ آخری تاریخ کا انتظار مت کریں!
اپنی registration جلد از جلد complete کریں تاکہ بعد میں کسی پریشانی کا سامنا نہ ہو۔ ⏰
اور ہاں! 👀
🩺 MDCAT 2026 کا امتحان اب 20 ستمبر 2026 کو ہوگا۔
📌 Registration: 17–21 August 2026
📌 MDCAT Exam: 20 September 2026
🔗 MDCAT 2026 Registration:
https://share.google/6WiYnu9giN93QBYcp
یہ اطلاع اپنے اُن دوستوں تک ضرور پہنچائیں جن کی MDCAT registration رہ گئی تھی۔ ❤️📚
Registration کا موقع دوبارہ ملا ہے، اسے ضائع مت کریں! 🔥
16/08/2026
🌸 اہم اعلان برائے ADA 🌸
الحمدللہ! ❤️
ہمارے Demo Classes 🆓 کا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے، اور اب وقت ہے اپنی باقاعدہ تیاری شروع کرنے کا! 📚✨
اگر آپ ADA Part 1 & 2 کی مکمل اور منظم تیاری کرنا چاہتے ہیں تو اب آپ Paid Classes کا حصہ بن سکتے ہیں۔ 💫
📅 باقاعدہ Paid Classes کا آغاز: 17 اگست سے
💰 فیس: 1000 روپے فی سبجیکٹ ماہانہ
⏳ دورانیہ: 3 ماہ
🎓 Paid Group میں آپ کو ملے گا:
✨ ہر موضوع کی آسان اور تفصیلی وضاحت
✨ سلیبس کے مطابق باقاعدہ کلاسز
✨ امتحان کی تیاری پر خصوصی توجہ
✨ اہم سوالات اور ضروری Topics
✨ Concepts کو سمجھنے پر Focus
✨ باقاعدہ Practice اور رہنمائی
📢 اگر آپ نے ابھی تک ADA Part-I یا Part-II کی Online Classes کے لیے registration نہیں کروائی، تو آج ہی کر لیں اور free ڈیمو کلاسز حاصل کیجیے۔
👇🏻
https://forms.gle/EhQdXLDMbCwzXAAf7
اپنی تیاری کو سنجیدہ بنائیں،
اور اپنے امتحان کی تیاری آج ہی شروع کریں۔ ❤️📖
🌸 Learner’s House by Shaxia Raheem 🌸
15/08/2026
Date Extended Till 15 August 2026
پاکستان آرمی میں آفیسر نرسنگ (AFNS) کے تحت خواتین کے لیے بطورِ لیفٹیننٹ شمولیت کا سنہری موقع
آن لائن رجسٹریشن 29 جون 2026 سے 15 اگست 2026 تک ہوگی۔
تعلیمی قابلیت:
- میٹرک (سائنس) میں کم از کم 60% نمبر
- ایف ایس سی (پری میڈیکل) میں کم از کم 50% نمبر
- جن امیدواروں کا 2nd Year کا رزلٹ ابھی جاری نہیں ہوا وہ بھی اپلائی کر سکتی ہیں۔
عمر کی حد:
- 17 سے 25 سال (یکم نومبر 2026 تک)
https://joinpakarmy.gov.pk/course/?com_type=afns_comission
14/08/2026
REACT 👇
👍 | 😂 | ❤️ | 😮
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
❤️ ♻️ 📩 💬
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ