21/09/2026
الحمدللہ!
معزز علماء کرام و شخصیات نے دارالعلوم فاروق اعظم کا خصوصی دورہ فرمایا، جن میں:
پیر سید مظفر حسین شاہ قادری صاحب،
سید زین العابدین شاہ صاحب (لاہور)،
سید غلام دستگیر شاہ گیلانی صاحب (UK)،
سید محمد علی شاہ صاحب
حافظ طاہر قادری صاحب
شامل تھے۔
معزز شخصیات نے دارالعلوم فاروق اعظم کی علمی و دینی خدمات کا جائزہ لیا اور نیک تمناؤں و دعاؤں سے نوازا۔
اس موقع پر مہتمم دارالعلوم فاروق اعظم،
حضرت علامہ عامر اخلاق صدیقی شامی صاحب
نے معزز علماء کرام کو دارالعلوم کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کروایا۔
اللہ تعالیٰ دارالعلوم کو مزید ترقی و کامیابی عطا فرمائے۔ آمین