Tez TV

Tez TV

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tez TV, Education, Karachi.

28/12/2025

شکارپور میں مہر اور جتوئی برادری کے خونی تنازع نے ایک اور گھر اُجاڑ دیا۔ جتوئی برادری کے مسلح افراد نے کندن ہوٹل کے قریب شادی کی بارات پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں دولہا سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ خواتین زخمی ہو گئیں۔

04/12/2025

KHI LANDHI Factory Fire.... Factory collapse

26/10/2025

بڑی خبر سعودی عرب میں 12 ہزار افغانیوں کو گرفتار کر لیا گیا جو پاکستانی پاسپورٹ پر گئے تھے نادرا ایف آئی اے یونین کونسل سیکریڑی مشکل میں جنہوں نے پیسے لے کر یہ کام کیا تینوں محکموں میں سخت کاروائی کا حکم ہزاروں ملازمین نوکریوں سے فارغ اور جیل جائیں گے: ذرائع

24/10/2025

ملیر کے علاقے گلشن حدید فیز 2 سے نوجوان خاتون پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی ہیں، مسمات سلمیٰ اپنے کزن کے گھر ملنے گئی تھی جس کے بعد پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی ہیں، اگر کسی کو مذکورہ خاتون کے بارے میں کچھ معلومات ہوں یا دیکھا ہو تو برائے مہربانی ملیر اسٹیل ٹائون تھانے میں فوری اطلاع دیں۔

16/10/2025

ہر چیز سے مایوس ہو جاؤ، مگر کبھی اللہ کی رحمت سے مایوس مت ہونا🙂
کیونکہ وہ رب ہے جو بندے کو اُس وقت بھی نوازتا ہے😇
جب وہ مانگنا بھول جائے۔
اللہ کی رحمت انسان کی سوچ سے کہیں زیادہ وسیع ہے 🌸

30/09/2025

اپنے ارادوں میں مخلص رہو تم اللہ کی مدد ہمیشہ ساتھ پاؤ گے۔ ❤️ 💯

27/09/2025

ہماری زندگی میں خوف کی اپنی ایک اہمیت ہے۔ خوف انسان کو گناہ سے روکتا ہے۔ خوف دل میں عاجزی اور اللہ کے سامنے جھکنے کا جذبہ پیدا کرتا ہے۔ خوف انسان کو غرور اور تکبر سے بچاتا ہے۔

صحابہ کرام فرماتے تھے: "اگر مجھے خبر ملے کہ صرف ایک آدمی جنت میں جائے گا تو میں امید رکھوں گا کہ وہ میں ہوں، اور اگر یہ خبر ملے کہ صرف ایک آدمی جہنم میں جائے گا تو مجھے ڈر ہوگا کہ کہیں وہ میں نہ ہوں۔"

یہ خوف انسان کو ہمیشہ محتاط رکھتا ہے۔

22/09/2025

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"نماز سب سے افضل اعمال میں سے ہے، اور فجر کی نماز پڑھنے والا اللہ کی حفاظت میں ہوتا ہے۔" ❤️

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Karachi