السلام علیکم
تعطیلات برائے عید الاضحی
25 مئی سے 31 مئی تک سینٹر بند رہے گا۔
انسٹیٹیوٹ میں تعلیمی سلسلے کا آغاز یکم جون بروز پیر
2026 سے ہوگا۔ ان شاءاللہ۔
ISCC
Education is not bussiness
*Dear Parents*
*السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ*
*Please be informed that Centre will remain closed on Tomorrow, May 1st, 2026 on account of Labour Day*.
*Management*
*ISCc*
:
*Dear Parents*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*Coaching will be closed from March 16 to 28th March 2026 on account of Ramadan and Eid Vacation.*
*Centre will reopen on 30 March 2026.*
*Thanks*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
محترم والدین
رمضان المبارک اور عیدالفطر کی بناء پر
16 مارچ سے 28 مارچ تک کوچنگ سینٹر بند رہے گا۔
30 مارچ بروز پیر سے تمام کلاسز رمضان المبارک سے پہلے والے شیڈول کے مطابق ہوگی۔
ان شاءاللہ
*Class Nursery to 8th (primary)*
*12:00 pm to 2:00 pm*
*Class lX*
*3:30 pm to 4:15 pm*
*Class X*
*4:15 pm to 5:00 pm*
*Class Xl*
*2:00 pm to 3:30 pm*
*Class Xll*
*2:00 pm to 3:30 pm*
*Hifz section*
*3:30 pm to 4:15 pm*
*Note: Friday schedule*
*Class Xl*
*3:00 pm to 4:30 pm*
*Class Xll*
*3:00 pm to 4:30 pm*
Sha'ban - the month of Rasulallah ﷺ has begun! Only 30 days remain until Ramadan! May Allah bless us in Sha'ban - and allow us to reach Ramadan!
سردیوں کی تعطیلات کے بعد
آج مورخہ 29 دسمبر 2025 سے تعلیمی سلسلہ شروع ہو رہا ہے
تمام طلبہ و طالبات اپنے شیڈول کے مطابق وقت پر سینٹر تشریف لائیں۔
شکریہ
22/09/2025
*
❤VE MUHAMMADﷺ*
Tuesday, 19 August 2025: Centre will remain closed today due to heavy rains.
Stay home and enjoy the weather.
محترم والدین!
اسلام علیکم !
بذریعہ نوٹس اطلاع دی جاتی ہے کہ آج سرکاری عام تعطیل کی وجہ کر کوچنگ کی چھٹی رہے گی ۔بچوں کو اب بروز پیر سے اپنے مقررہ وقت پر آئی ڈی کارڈ کے ہمراہ کوچنگ بھیجیں۔
شکریہ
14/08/2025
جشن آزادی کے موقع پر ہمارے کوچنگ سینٹر میں ایک چھوٹی سی تقریب منقعد ہوئی
جس میں بچوں نے تلاوت، نعت، اور تقریری مقابلے میں حصہ لیا♥️
اس پروگرام میں بچوں کی تربیت کے لیے "بطور مہمان خصوصی"
استاذ العلماء حضرت علامہ محمد امجد حسین اشرفی صاحب تشریف لائے، اور اپنے مخصوص انداز کی بچوں کی تربیت فرمائی،
ہمارے اس پروگرام میں "بطور مہمان خصوصی"
ڈاکٹر محمد یوسف خان بھی تشریف لائے اور اس تقریب کو رونق بخشی.
(سن رائز اسکول/اے پی ایس اسکول)
ہمارے اس پروگرام میں "بطور مہمان خصوصی"
سر شمشاد(The Commerce World)
بھی تشریف لائے اور اس تقریب کو چار چاند لگایا♥️
تمام کی شرکت و حوصلہ افزائی کا شکریہ ♥️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi
756