24/10/2023
Madrasa Ayesha Siddeeqa
Islamic Education and useful knowledge
24/10/2023
05/02/2023
"Meinay Quran ki khidmat shuru ki, Allah ne meray goongay betay ko zuban de di" "میں نے قرآن کی خدمت شروع کی، اللہ نے میرے گونگے بیٹے کو زبان دے دی"
31/12/2022
❤❤ سول تھانہ بہاولپور میں ساتویں(7th) کلاس میں پولیس افیسر کو پڑھانے والا ٹیچر/استاد انور شاہ صاحب جب اپنی شکایت لے کر تھانے میں پہنچا تو پولیس آفیسر نے انہیں پہچان لیا، پولیس آفیسر نے انہیں عزّت کے ساتھ صوفے پر بٹھایا اور خود اپنے سابق استاد کے قدموں میں بیٹھ کر اپنے استاد کی شکایت سنی اور ان کی شکایت/مسئلے کا ازالہ کیا،
❤ تصویر کو دیکھ کر محسوس ھوتا ھے کہ استاد ھمیشہ استاد ھی رھتا ھے، شاگرد ھمیشہ شاگرد ھی رھتا ھے، استاد کی عزّت و تکریم کرنے والے شاگرد آج بھی موجود ھیں۔
22/12/2022
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اللہ تعالیٰ اس فیس بک پیج کو امت محمدیہ کیلئے خوب نفع بخش بنائے اور اسے خیر کے کاموں کا ذریعہ بنائے۔
آمین یا ارحم الراحمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi