06/07/2024
الحمد للہ نور فاطمہ اسلامک اکیڈمی کی جانب سے
آج 6 جولائی بروز ہفتہ
فدایانِ مسجد اقصی کانفرنس برائے خواتین
منعقد کی گئی
طالبات کی جانب سے کانفرنس کے سلسلے میں لگائے جانے والے پوسٹرز
اللہ کریم ہمیں فل۔سطینی مسلمانوں کے درد کو سمجھنے اور انکے لئے آواز بلند کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین