10/05/2026
ماں ❤️
ماں وہ ہستی ہے جو خود بھوکی رہ کر اپنی اولاد کو کھلاتی ہے،
خود جاگ کر بچوں کو سکون کی نیند سلاتی ہے۔
دنیا کے ہر رشتے میں مطلب ہوسکتا ہے، مگر ماں کی محبت بے غرض اور خالص ہوتی ہے۔
Mother’s Day صرف ایک دن نہیں،
بلکہ اپنی ماں کی قربانیوں، دعاؤں اور محبت کو یاد کرنے کا نام ہے۔
وہ ماں جو ہر دکھ اپنے اندر چھپا کر بچوں کے چہروں پر خوشی دیکھنا چاہتی ہے۔
اگر آپ کی ماں زندہ ہیں تو ان کی قدر کریں،
ان کے قدموں میں جنت ہے۔
اور جن کی مائیں اس دنیا میں نہیں رہیں،
اللہ تعالیٰ ان کی قبروں کو نور سے بھر دے۔ آمین 🤲
“ماں ایک ایسا سایہ ہے جو زندگی بھر ٹھنڈک دیتا ہے۔” Happy Mother’s Day 🌸