National Youth Parliament Pakistan.

National Youth Parliament Pakistan.

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from National Youth Parliament Pakistan., Education, Parliament House, Constitution Avenue, Islamabad.

28/01/2026

Signing any deal with Trump regarding the Palestine issue without knowing the aspirations of people of Palestine is the total violation of the ideology of Pakistan and the teaching of Muhammad Ali Jinnah the Quaid Azam.

Foreign Minister of National Youth Parliament Pakistan.

28/01/2026

ضیاءالرحمان کو پاکستان نیشنل یوتھ پارلیمنٹ
سیش 2028-26
کے لیے وفاقی
وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ منتخب کیا گیا ہے
ہمیں امید ہے کہ آپ اپنے عہدے پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

آپ کے روشن مستقبل کی دعا کرتے ہیں!

26/01/2026

فواد احمد کو پاکستان نیشنل یوتھ پارلیمنٹ
سیش 2028-26
کے لیے وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی منتخب کیا گیا ہے
ہمیں امید ہے کہ آپ اپنے عہدے پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

آپ کے روشن مستقبل کی دعا کرتے ہیں!

25/01/2026

محمد طاہر کو پاکستان نیشنل یوتھ پارلیمنٹ
سیش 2028-26
کے لیے وزیر اطلاعات منتخب کیا گیا ہے
ہمیں امید ہے کہ آپ اپنے عہدے پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

آپ کے روشن مستقبل کی دعا کرتے ہیں!

24/01/2026

صاحبزدہ غلام نبی سابق صدر پشاور یونیورسٹی کو پاکستان نیشنل یوتھ پارلیمنٹ سیش 2026-28وزیر خارجہ کے لئے منتخب ہونے پر بہت بہت مبارکباد!
ہمیں امید ہے کہ آپ اپنے عہدے پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

آپ کے روشن مستقبل کی دعا کرتے ہیں!

23/01/2026

عاطف حسین کو یوتھ اسمبلی گلگت بلتستان 2026-28کے لئے وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر بہت بہت مبارکباد! یہ آپ کے لئے ایک بڑا اعزاز اور کامیابی ہے۔ ہمیں آپ کی کامیابی پر فخر ہے اور ہمیں امید ہے کہ آپ اپنے عہدے پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

آپ کے روشن مستقبل کی دعا کرتے ہیں!

23/01/2026

آپ دوستوں انتک محنت اور دعاؤں کا بہت بہت شکریہ۔ میں اپنی یونیورسٹی اور مدرسے کے اساتذہ کا بہت مشکور ہوں جنہوں نے مجھے اس مقام تک پہنچایا اور میری ہر مشکل میں رہنمائی فرمائی انشاء اللہ میں اپنی یوتھ اسمبلی کے تمام ممبران کے ساتھ مل کر تمام تعلیمی اداروں میں سیاسی آگاہی مہم اور یونیورسٹیوں ہسپتالوں اور دیگر قومی اداروں میں ڈیولپمنٹ کے مسائل کو اجاگر کرنے اور اعلیٰ قیادت کو پہنچانے کی کوشش کروں گا۔ آپ سب کی دعاؤں کی درخواست ہے۔ جزاک اللہ!

23/01/2026

محمد عالم سابق صدر جمعیت طلبہ اسلام کراچی یونیورسٹی کو نیشنل یوتھ اسمبلی پاکستان سیشن 2026-28کے لئے وزیر اعظم منتخب ہونے پر بہت بہت مبارکباد! یہ آپ کے لئے ایک بڑا اعزاز اور کامیابی ہے۔ ہمیں آپ کی کامیابی پر فخر ہے اور ہمیں امید ہے کہ آپ اپنے نئے عہدے پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

آپ کے روشن مستقبل کی دعا کرتے ہیں!

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Parliament House, Constitution Avenue
Islamabad
44000