The Learners Club

The Learners Club Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Learners Club, Education, Karachi.

This is an official group of The Learners Club for educational and technical expertise of nation through learning and development from Quran, IT, Debating and Practical Approaches of modern world.

11/11/2020
29/09/2020
10/09/2020

نازل کر اب عیسٰیؑ کو
اب بھیج خدایا مہدیؑ کو
دیکھ دجال آزاد ہوئے
اور پھولوں کے کیا حال ہوئے
آپ مرد ہیں ، عورت ہیں ، مسلمان ہیں ، غیر مسلم ہیں ،سیکیولر ہیں ، دیندار ہیں ، لبرل ہیں ، آپ کوئی بھی ہیں ،جیسے بھی ہیں۔۔۔ ایک انسان ہی ہیں نا؟
تو یہ انسانیت کا سوال ہے۔۔۔۔
شرعی حدود کے نفاذ کے حق میں آواز اٹھائیے
پاکستان کا آئین ایک اسلامی آئین ہے ۔
اسلام میں جتنی سخت سزا اس جرم کی ہے
اگر وہ ملنے لگے
تو حالات یہ نہ ہوں جو اب ہیں
آواز اٹھائیے
تاکہ ہر ایک محفوظ ہو جائے ، مامون ہو جائے۔۔۔۔



🤬ہر ریپ کرنے والے کا انجام سر عام پھانسی ہونا چاہیے ۔۔

اللہ سب کی حفاظت فرمائے- آمین

21/03/2020

آج اٹلی میں سات سو ترانوے 793 افراد کی ہلاکت کرونا وائرس کی وجہ سے ہوئی ۔۔۔۔ صرف ایک دن میں 793 اموات

ایک ملک کا سربراہ سارے اختیارات ھونے کے باوجود اپنی مرتی عوام دیکھ کر کچھ بھی نہیں کر پا رھا، یہ ھے انسان کی بے بسی، یہ ھے انسانی مجبوری،۔۔۔

یہ دکھ اور بے بسی سے بہنے والے آنسو ھیں،اس کی آنکھوں میں دیکھئیے، اس کا درد اور لاچاری سمجھئیے، اس کی بے بسی دیکھئیے،

خدارا ان حالات سے سبق حاصل کیجئے، ٹھٹھے اڑانا بند کیجئے اور اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کیجیئے اس سے پہلے کہ خدانخواستہ آپ کے پاس پچھتاوے یا بے بسی کے آنسوؤں کے علاوہ کچھ نہ رھے۔۔۔🙏پوری دنیا میں 4 لاکھ کے قریب لوگ متاثر ہیں 😢😢

اللہ تعالیَ انسانوں پر اپنا رحم نازل فرمائے۔۔۔آمین

19/03/2020

Bachon ki tabiyat ka Durst WAQt.

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Learners Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category