GREENSHIELD PUBLIC SCHOOL

GREENSHIELD PUBLIC SCHOOL GREENSHIELD PUBLIC SCHOOL
CREATING ENLIGHTENED AND RESPONSIBLE CITIZENS

12/09/2026

Story Telling in our Pre-Primary section! 🐛✨
Our little learners went on an exciting journey with The Very Hungry Caterpillar during a special interactive story time. From munching through green apples to transforming into beautiful butterflies, the children were fully captivated by colourful props and expressive storytelling.
Seeing their eyes light up with wonder is what learning is all about! 🦋🍎

نگاہ بلند، سخن دلنواز، جاں پرسوزیہی ہے رخت سفر میر ِ کارواں کے لیےبر صغیر کے مسلمانوں کو، پاکستان کے حصول کی جدوجہد کے د...
11/09/2026

نگاہ بلند، سخن دلنواز، جاں پرسوز
یہی ہے رخت سفر میر ِ کارواں کے لیے
بر صغیر کے مسلمانوں کو، پاکستان کے حصول کی جدوجہد کے دوران ان صفات کا حامل میرِ کارواں میسر آیا جس نے ہمیں حصولِ پاکستان کی منزل تک پہنچایا اس میرِ کارواں کو دنیامحمد علی جناح کے نام سے جانتی ہے اور ہم نے فرط عقیدت سے جسے قائداعظم کہا اور یہ لقب اس کی قیادت کے تاج میں ایک تابناک ہیرے کی طرح جگمگایا
قائد کی رہنمائی نے ہمارے اندر خود شناسی کا جوہر بیدار کیا ان کے کردار کے جلال، عزم کے جمال اور گفتار کی صداقت نے ہمیں ''ایمان، اتحاد اور تنظیم'' کے معانی سمجھائے اور ان کا نام ہمارے ملی تشخص کی علامت بن گیا۔
آج 11 ستمبر 2026 کو قائدِ اعظم کی برسی کے موقع پر ہمارے پرائمری سیکشن نےاردو اور انگریزی تقریری مقابلے کا انعقاد کرکے اُنہیں بھرپور خراجِ عقیدت پیش کیا۔

اللہ رب العزت نے آنحضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مقدس ہستی کو تمام بنی نوع انسان کے لیے رحمۃ للعالمین بناک...
09/09/2026

اللہ رب العزت نے آنحضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مقدس ہستی کو تمام بنی نوع انسان کے لیے رحمۃ للعالمین بناکر بھیجا آپ کی مقدس شخصیت نہ صرف اللہ کے بندوں کو اللہ سے ملانے اور بزم جہاں میں شمع ہدایت بن کر آئی بلکہ آپ تمام بشری کمالات و محاسن کا مجموعہ اور سراپا حسن و جمال بن کر تشریف لائے۔سیِّدُ الْمُرْسلین، رَحْمۃٌ لِّلْعٰلَمِيْنَ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی رَحْمت کا دائرہ انتہائی وسیع ہےجس کا احاطہ کرنےکی انسانی عَقْل طاقت نہیں رکھتی۔ آپ کی رحمت صِرْف انسانوں تک ہی محدود نہیں بلکہ تمام عالمین کو شامل ہے
اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک بار پھر اس رحیم و کریم آقا کے حضور درود و سلام پیش کرنے کی سعادت سے مُستفید فرمایا اور 8 ستمبر2026 کو اسکول میں میلاد کی پُر نور محفل منعقد ہوئی جس میں طلباء و طالبات اساتذہ نے عقیدت اور جوش سے حصہ لیا۔

Big congratulations to our newly elected Student Council! 🎓🎓🎓 Ready to see them lead, bring new ideas, and make this yea...
29/08/2026

Big congratulations to our newly elected Student Council! 🎓🎓🎓 Ready to see them lead, bring new ideas, and make this year awesome.

25/08/2026

24/08/2026

ہر سال کی طرح اس سال بھی ہمارے اسکول میں یوم زینب نہایت عقیدت اور احترام  سے منایا گیا۔ یہ بابرکت پروگرام 10 اگست، بروز ...
17/08/2026

ہر سال کی طرح اس سال بھی ہمارے اسکول میں یوم زینب نہایت عقیدت اور احترام سے منایا گیا۔ یہ بابرکت پروگرام 10 اگست، بروز پیر، 26 صفر کو منعقد ہوا۔ اس موقع پر طالبات نے بھرپور شرکت کی اور بہترین انداز میں شہداء کربلا اور اسیران کربلا کو خراج تحسین پیش کیا۔

11/08/2026


Address

Plot No. ST-2, Block T, Scheme 2, Opposite Qalandria Masjid, North Nazimabad
Karachi

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:45
Tuesday 08:00 - 13:45
Wednesday 08:00 - 13:45
Thursday 08:00 - 13:45
Friday 08:00 - 12:30

Telephone

+922136720912

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GREENSHIELD PUBLIC SCHOOL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GREENSHIELD PUBLIC SCHOOL:

Shortcuts

Share

Category