Arabic course with me UmmeMuhammad

Arabic course with me UmmeMuhammad میں "معلمہ ام محمد" عربی کورسز کرواتی ہوں خواہشمند طالبات وخواتین دئیے گئے نمبر پر رابطہ فرمالیں۔

16/05/2023
03/10/2022

💠💠ام محمد آنلائن اکیڈمی پیش کررہی ہے ان خواتین و لڑکیوں کیلئے ایک ایسا کورس جو بالکل ابتداء سے عربی سیکھنا چاھتی ہیں!!

🖊عربی زبان کو سمجھیں اور بولنا سیکھیں*
تاکہ قرآن پاک کو سمجھ کر پڑھ سکیں اور اسکے احکامات پر عمل کرسکیں۔۔

🖊کورس واٹس ایپ پر کروایا جائے گا اور ہر طالبہ پر انفرادی توجہ دی جائے گی*

🖊ہفتے میں چار دن درس دیا جائے گا(پیر منگل بدھ اور جمعرات)جسکی مشق آپکی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئےآپ جمعہ ہفتہ اور اتوار کے دنوں میں جمع کرواسکتی ہیں۔۔

🖋آپکو اس ایک ماہ کورس میں یہ سب پڑھایا جائے گا ان شاءاللہ تعالی۔

🔘اھمیةاللغةالعربیة
🔘الاصطلاحات المھمة
🔘الکلمةواقسامھا
🔘المعرفة والنکرة
🔘المذکروالمونث
🔘المفرد والمثنی والجمع
🔘الجملة العربیة
🔘الحروف الجارة
🔘اسماءالاشارہ
🔘الضمائر
🔘التعارف
🔘وغیر ذالک.....

🔴الاختبار

کورس کا دورانیہ : 1 ماہ
آغاز :یکم نومبر ان شاء اللہ۔
مناسب فیس کے ساتھ

رجسٹریشن کیلئے درج ذیل نمبر پراپنا نام مع ولدیت وائس میسج کریں۔
0336 2413238

دوست اللّٰــہ کریم ہو کتاب قرآن کریم ہو ✨اور ✨راستہ صراطِ مستقیم ہو تو گمراہ ہونا ناممکن ہے🦋
08/08/2022

دوست اللّٰــہ کریم ہو کتاب قرآن کریم ہو
✨اور ✨
راستہ صراطِ مستقیم ہو تو گمراہ ہونا ناممکن ہے🦋

میں "معلمہ ام محمد" عربی کورسز کرواتی ہوں خواہشمند طالبات وخواتین دئیے گئے نمبر پر رابطہ فرمالیں۔

Address

Karachi

Telephone

+923362413238

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arabic course with me UmmeMuhammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category