Lamp of Quran Institute

Lamp of Quran Institute

Share

"Learn Quran online with expert tutors! Personalized classes for kids & adults, flexible timings, interactive sessions. Transform your spiritual journey!"

Photos from Haramain's post 03/06/2026
26/05/2026
23/05/2026

اللهم بلّغنا يوم عرفة، واجعل لنا فيه دعوةً لا تُرد، ورزقًا لا يُعد، وفرجًا لكل هم، واغفر لنا ولوالدينا ولجميع المسلمين 🤍

24/02/2026

📖 آن لائن قرآن کلاسز (صرف خواتین اور بچوں کے لیے)
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ!

کیا آپ اپنے گھر بیٹھے تجوید کے ساتھ قرآنِ پاک پڑھنا چاہتی ہیں؟ یا اپنے بچوں کو دینی تعلیم دلوانے کے لیے ایک تجربہ کار فیمیل ٹیوٹر کی تلاش میں ہیں؟

الحمدللہ، میں آن لائن قرآن ٹیچر ہوں اور تجوید و قرات کے ساتھ درج ذیل کورسز کروا رہی ہوں:

نورانی قاعدہ: (تلفظ کی درستگی کے ساتھ)

ناظرہ قرآنِ پاک: (تجوید کے قواعد کے ساتھ)

حفظِ قرآن: (منتخب سورتیں اور پارے)

دینی مسائل و مسنون دعائیں: (روزمرہ کی دعائیں اور نماز)

ہماری کلاسز کی خصوصیات:
✅ ون ٹو ون (1-on-1) کلاسز: ہر طالب علم پر مکمل توجہ۔
✅ لچکدار وقت: آپ کی سہولت کے مطابق ٹائمنگ۔
✅ فری ٹرائل کلاس: پہلے پڑھ کر دیکھیں، مطمئن ہونے پر باقاعدہ آغاز کریں۔
✅ خواتین کے لیے محفوظ ماحول: گھر بیٹھے سکون کے ساتھ تعلیم۔

اگر آپ یا آپ کے بچے قرآنِ پاک سیکھنا چاہتے ہیں، تو ابھی ان باکس (Messenger) میں رابطہ کریں یا نیچے کمنٹ کریں۔

16/11/2025

3 days free trail classes

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Karachi