13/06/2026
Suffa Global Quran Academy
We provide online Quran classes with Tajweed for kids & adults worldwide. Experienced male & female teachers available.
Free trial class offered
آن لائن قرآن کلاسز: ناظرہ،حفظ،تجوید، اور بنیادی دینی تعلیم اور مسائل، اور فری ٹرائل کلاسز تو ابھی رابطہ کریں
13/06/2026
27/05/2026
تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ
تمام اہلیانِ اسلام کو عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں.
(تکبیرات تشریق)
تکبیراتِ تشریق کا حکم یہ ہے کہ 9 ذوالحجہ کی فجر کی نماز سے لے کر 13 ذوالحجہ کی عصر کی نماز تک (23 نمازوں میں) ہر فرض نماز کے بعد مردوں کے لیے باآوازِ بلند اور عورتوں کے لیے آہستہ آواز سے ایک مرتبہ پڑھنا واجب ہے،لہٰذا جو شخص جان بوجھ کر ان تکبیرات کو چھوڑے گا تو وہ گناہ گار ہوگا
#اسلام #دین
24/05/2026
"ذی الحجہ کے مبارک ایام اور یومِ عرفہ کے روزے کی فضیلت۔ اللہ پاک ہمیں اس دن کی برکات سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔"
#دین #اسلام
19/05/2026
( ذی الحجہ کا مبارک مہینہ اور قربانی کے فضائل )
#دین
#اسلام
Qaida to Quran Progress
گھر بیٹھے تجوید کے ساتھ آن لائن قرآن سیکھیں۔
فری ٹرائل کلاس کے لئے وٹس ایپ پر میسج یا کال کریں
https://wa.me/923367988629
07/05/2026
30/04/2026
Don't forget to read surah al-kahf
Click here to claim your Sponsored Listing.