22/09/2026
اسلام علیکم!!
*ہنرکدہ* کا نئی جگہ پر منتقلی کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔ باقاعدہ کلاسز کا آغاز انشاءاللہ آج بروز *منگل، 22 ستمبر 2026* سے کیا جائے گا۔
مکان نمبر A-964, سیکٹر 11A متصل ٹرومین اسکول، نارتھ کراچی، کراچی
شکریہ
انتظامیہ
*ہنر کدہ*
An Institute of Skill Development
0334-3723263
0315-2121860