Rahman English Academy School & College

Rahman English Academy School & College

Share

🎓Welcome to Rahman English Academy School & College page! Stay updated on school events, achievements, and news.

Join our vibrant community of students, parents, teachers, and alumni. Together, let's celebrate learning, growth, and success.

03/05/2026
02/05/2026

34 سالوں سے ہمارا اسکول عمدگی، لگن اور ترقی کی ایک روشن مثال ہے۔ اپنے قیام سے لے کر آج تک اس نے معیاری تعلیم، مضبوط اقدار اور کامیابی کے جذبے کے ساتھ طلبہ کی بہترین تربیت کی ہے۔ نسل در نسل طلبہ یہاں سے علم، اعتماد اور اعلیٰ کردار لے کر آگے بڑھے ہیں۔ یہ شاندار سفر صرف وقت کی کہانی نہیں بلکہ کامیابی اور رہنمائی کی ایک عظیم روایت ہے۔

01/05/2026

آج کا دن ہمیں اُن محنت کشوں کی قربانیوں اور جدوجہد کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے اپنے حقوق اور بہتر مستقبل کے لیے آواز بلند کی۔ یہ دن اس عزم کی تجدید ہے کہ ہم مزدوروں کی عزت، انصاف اور حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائیں، کیونکہ کسی بھی قوم کی ترقی کا دارومدار اُس کے محنت کش طبقے کی محنت اور دیانت پر ہوتا۔

Photos from Rahman English Academy School & College's post 24/04/2026

Welcome to our chief guests in ANNUAL PRIZE DISTRIBUTION 2025-26

20/04/2026

Imran Shah
2025

19/04/2026

Inshallah Coming Soon

Photos from Rahman English Academy School & College's post 31/03/2026

تمام والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کی اوقاتِ کار کی پابندی کریں ۔
شکریہ

Photos from Rahman English Academy School & College's post 23/03/2026

رحمان انگلش اکیڈمی اسکول اینڈ کالج کے لیے فخر کا لمحہ!

‎ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ ہمارے ذہین میٹرک کے طلبہ سدیس نصیر اور انس نصیر نے شاندار کامیابی حاصل کی۔ ۔


‎انہوں نے محنت، اعتماد اور لگن کے ساتھ مقابلے کے ہر مرحلے کو کامیابی سے عبور کیا — کوارٹر فائنل، سیمی فائنل اور آخرکار گرینڈ فائنل میں رنر اپ کا اعزاز ملا ۔

‎ان کی اس نمایاں کامیابی پر انہیں حاصل ہوئ ۔۔ ۔

75 ہزار روپے نقد انعام ۔
⌚ خوبصورت Savestan گھڑیاں۔
‎ اور دیگر کئی قیمتی تحائف 🎉

‎یہ کامیابی ان کی صلاحیتوں اور ہمارے ادارے کی بہترین
تعلیم و تربیت کا منہ بولتا ثبوت ہے.


23/03/2026

ہمیں عنواں بنا لینا ہمارا نام لکھ لینا ۔۔۔❤️

الحمدللہ ہمارے پلیٹ فارم دستک سے ابھرنے والے رحمن انگلش اکیڈمی کے طالب علم انس نصیر نے اس سال پاکستان کے مین اسٹریم میڈیا چینل بول انٹرٹینمنٹ پر جاری رمضان ٹرانسمیشن کے کوئز سیگمنٹ رمضان میں بول میں شرکت کے کے پہلا راؤنڈ جیت کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی اور سیمی فائنل میں ایک اچھے مقابلے کے بعد رنر آپ رہے۔۔۔۔۔ انس نصیر کی یہ کامیابی اس بات کی علامت ہے اگر ان بچوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا جائے اور ان کی بہترین رہنمائی کی جائےتو لانڈھی کے بچے بھی کسی سے کم نہیں۔

دستک کی ٹیم کی یہ کوشش جاری رہے گی ۔۔۔۔کیونکہ ہر بچے کی خواب کو ایک "دستک" چاہیے ۔۔۔۔۔

23/03/2026

ہمیں عنواں بنا لینا ہمارا نام لکھ لینا ۔۔۔❤️

الحمدللہ ہمارے پلیٹ فارم دستک سے بطور کوئزر مشعل راہ پانے والے کوئزر حافظ سدیس نصیرجن کا تعلق گورنمنٹ کالج سپیرئیر سے ہے حافظ سدیس نصیر نےاس سال کوئز کے ساتھ ساتھ تقاریری مقابلوں میں حصہ لیا اس رمضان وہ پاکستان کے مشہور میڈیا چینل 365News پر جاری رمضان ٹرانسمیشن کے تقاریری مقابلے میں شرکت کی اور پہلے راؤنڈ میں انتہائی زبردست تقریر کرنے کے بعد وہ فاتح قرار پانے کے ساتھ کوارٹر فائنل کے کے کوالیفائی کر گئے اور کوارٹر فائنل راؤنڈ میں ایک چھوٹی سی غلطی کی وجہ سے وہ اپنا سفر آگے جاری نہ رکھ سکے اور رنر آپ رہے۔۔۔۔۔ حافظ سدیس نصیر کی تقاریری مقابلے میں مین اسٹریم میڈیا چینل تک رسائی اور بہترین تیاری کے ساتھ تقریر کرنا اس بات کی گواہی ہے اگر لانڈھی کے ان بچوں پر کام کیا جائے ان کو سنوارا جائے اور ان کی بہترین رہنمائی کی جائےتو انشاللہ وہ دن دور نہیں جب لانڈھی کے بچوں کی آوازیں بھی کراچی کے ایوانوں اور پاکستان کے بڑے پلیٹ فارم پر گونج تی نظر آئیں گی حافظ سدیس کی تقریری مقابلے میں یہاں تک پہنچنا اس بات کی دلیل ہے کہ لانڈھی کے بچے بھی علمی ودیگر غیر نصابی مقابلوں کے ساتھ تقاریری مقابلوں میں اور اپنی آواز دوسروں تک پہنچانے میں کسی سے کم نہیں۔

دستک کی ٹیم کی یہ کوشش جاری رہے گی ۔۔۔۔کیونکہ ہر بچے کی خواب کو ایک "دستک" چاہیے ۔۔۔۔۔

23/03/2026

ہم اپنے ادارے کے طالب علم سفیان پر فخر کرتے ہیں کہ انہوں پہلی دفعہ پر مقابلہ کیا البتہ جيت نہیں پائے لیکن بڑھے پُر اعتمادی کا مظاہرہ کیا ۔۔۔۔

گرتے ہیں شہسوار ہی میدانِ جنگ میں
وہ طفل کیا گرےگا جو گھٹنوں کے بل چلے

ہمیں عنواں بنا لینا ہمارا نام لکھ لینا ۔۔۔❤️

الحمدللہ دستک 04 سے اپنی غیر نصابی سرگرمیوں کا آغاز کرنے والے رحمن انگلش اکیڈمی کےطالب علم سفیان احمد نے اس رمضان پاکستان کے مشہورمیڈیاچینل Aur tv پر جاری رمضان ٹرانسمیشن کے کوئز مقابلے رحمت رمضان میں شرکت کی اور ایک اچھے مقابلے کے بعد رنر آپ رہے۔۔۔۔۔ سفیان احمد کی کم عرصے میں میڈیا چینل تک رسائی اس بات کا ثبوت ہے جہاں دستک کی ٹیم اپنے پرانے بچوں کو سپورٹ کررہی ہے وہی نئے بچوں کو تراش کر انتہائی کم عرصے میں میڈیا چینل کی زینت بنارہی ہے اور ان کامیابیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹیم دستک بچوں کی بہترین رہنمائی کررہی ہےتاکہ لانڈھی کے بچے بھی علمی ودیگر غیر نصابی مقابلوں میں کسی سے پیچھے نہ رہیں ۔

دستک کی ٹیم کی یہ کوشش جاری رہے گی ۔۔۔۔کیونکہ ہر بچے کی خواب کو ایک "دستک" چاہیے ۔۔۔۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Old Muzzaffarabad Colony
Karachi
75160

Opening Hours

Monday 07:00 - 17:00
Tuesday 07:00 - 17:00
Wednesday 07:00 - 17:00
Thursday 07:00 - 17:00
Friday 07:00 - 12:30
Saturday 07:00 - 17:00