Rahman English Academy School & College

Rahman English Academy School & College 🎓Welcome to Rahman English Academy School & College page! Stay updated on school events, achievements, and news.

Join our vibrant community of students, parents, teachers, and alumni. Together, let's celebrate learning, growth, and success.

14/08/2026

Happy Independence Day

03/05/2026
02/05/2026

34 سالوں سے ہمارا اسکول عمدگی، لگن اور ترقی کی ایک روشن مثال ہے۔ اپنے قیام سے لے کر آج تک اس نے معیاری تعلیم، مضبوط اقدار اور کامیابی کے جذبے کے ساتھ طلبہ کی بہترین تربیت کی ہے۔ نسل در نسل طلبہ یہاں سے علم، اعتماد اور اعلیٰ کردار لے کر آگے بڑھے ہیں۔ یہ شاندار سفر صرف وقت کی کہانی نہیں بلکہ کامیابی اور رہنمائی کی ایک عظیم روایت ہے۔

آج کا دن ہمیں اُن محنت کشوں کی قربانیوں اور جدوجہد کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے اپنے حقوق اور بہتر مستقبل کے لیے آواز بلند ک...
01/05/2026

آج کا دن ہمیں اُن محنت کشوں کی قربانیوں اور جدوجہد کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے اپنے حقوق اور بہتر مستقبل کے لیے آواز بلند کی۔ یہ دن اس عزم کی تجدید ہے کہ ہم مزدوروں کی عزت، انصاف اور حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائیں، کیونکہ کسی بھی قوم کی ترقی کا دارومدار اُس کے محنت کش طبقے کی محنت اور دیانت پر ہوتا۔

Welcome to our chief guests in ANNUAL PRIZE DISTRIBUTION 2025-26
24/04/2026

Welcome to our chief guests in ANNUAL PRIZE DISTRIBUTION 2025-26

20/04/2026

Imran Shah
2025

19/04/2026

Inshallah Coming Soon

تمام والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کی اوقاتِ کار کی پابندی کریں ۔                   شکریہ
31/03/2026

تمام والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کی اوقاتِ کار کی پابندی کریں ۔
شکریہ

رحمان انگلش اکیڈمی اسکول اینڈ کالج کے لیے فخر کا لمحہ!‎‎ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ ہمارے ذہین میٹرک...
23/03/2026

رحمان انگلش اکیڈمی اسکول اینڈ کالج کے لیے فخر کا لمحہ!
‎
‎ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ ہمارے ذہین میٹرک کے طلبہ سدیس نصیر اور انس نصیر نے شاندار کامیابی حاصل کی۔ ۔

‎
‎انہوں نے محنت، اعتماد اور لگن کے ساتھ مقابلے کے ہر مرحلے کو کامیابی سے عبور کیا — کوارٹر فائنل، سیمی فائنل اور آخرکار گرینڈ فائنل میں رنر اپ کا اعزاز ملا ۔
‎
‎ان کی اس نمایاں کامیابی پر انہیں حاصل ہوئ ۔۔ ۔
‎
75 ہزار روپے نقد انعام ۔
⌚ خوبصورت Savestan گھڑیاں۔
‎ اور دیگر کئی قیمتی تحائف 🎉
‎
‎یہ کامیابی ان کی صلاحیتوں اور ہمارے ادارے کی بہترین
تعلیم و تربیت کا منہ بولتا ثبوت ہے.
‎
‎
‎

23/03/2026

ہمیں عنواں بنا لینا ہمارا نام لکھ لینا ۔۔۔❤️

الحمدللہ ہمارے پلیٹ فارم دستک سے ابھرنے والے رحمن انگلش اکیڈمی کے طالب علم انس نصیر نے اس سال پاکستان کے مین اسٹریم میڈیا چینل بول انٹرٹینمنٹ پر جاری رمضان ٹرانسمیشن کے کوئز سیگمنٹ رمضان میں بول میں شرکت کے کے پہلا راؤنڈ جیت کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی اور سیمی فائنل میں ایک اچھے مقابلے کے بعد رنر آپ رہے۔۔۔۔۔ انس نصیر کی یہ کامیابی اس بات کی علامت ہے اگر ان بچوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا جائے اور ان کی بہترین رہنمائی کی جائےتو لانڈھی کے بچے بھی کسی سے کم نہیں۔

دستک کی ٹیم کی یہ کوشش جاری رہے گی ۔۔۔۔کیونکہ ہر بچے کی خواب کو ایک "دستک" چاہیے ۔۔۔۔۔

Address

Old Muzzaffarabad Colony
Karachi
75160

Opening Hours

Monday 07:00 - 17:00
Tuesday 07:00 - 17:00
Wednesday 07:00 - 17:00
Thursday 07:00 - 17:00
Friday 07:00 - 12:30
Saturday 07:00 - 17:00

Telephone

+923154281616

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahman English Academy School & College posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Rahman English Academy School & College:

Shortcuts

Share

Category