Ilm-e Romesa

Ilm-e Romesa بچوں اور خواتین کے لیے آن لائن قرآن کلاسز
ناظرہ • قاعدہ • تجوید
🎁 فری ٹرائل کلاس دستیاب.

کیا آپ ان علامتوں کا مطلب جانتے ہیں؟  قرآن کی خوبصورت تلاوت کی کنجی یہی علامتیں ہیں ✨تفصیل کے لیے Reel دیکھیں 👇  Share ک...
13/09/2026

کیا آپ ان علامتوں کا مطلب جانتے ہیں؟
قرآن کی خوبصورت تلاوت کی کنجی یہی علامتیں ہیں ✨

تفصیل کے لیے Reel دیکھیں 👇
Share کریں تاکہ صدقہ جاریہ بنے۔

13/09/2026
13/09/2026

آپ قرآن پاک کی یہ علامتیں پہچانتے ہیں؟ 🤔
1. یہ سجدے کی علامت ہے
2. یہاں سانس روکنا ہے
3. یہاں سانس توڑنا ہے

کمنٹ میں بتائیں آپ کو کتنی علامتیں آتی ہیں؟ 👇
ویڈیو Save کر لیں اور بچوں کو بھی سکھائیں۔

10/08/2026

� قاعدہ صحیح طریقے سے سیکھیں، روزانہ تھوڑی سی محنت کے ساتھ۔ �
� ILME ROMESA ACADEMY — قرآن سیکھیں، سمجھیں اور آگے بڑھیں۔

🌸 بچوں کی حفاظت، ہماری ذمہ داریآج کے حالات میں ہر والدین کی سب سے بڑی فکر اپنے بچوں کی حفاظت ہے۔ باہر کے ماحول اور مختلف...
10/08/2026

🌸 بچوں کی حفاظت، ہماری ذمہ داری

آج کے حالات میں ہر والدین کی سب سے بڑی فکر اپنے بچوں کی حفاظت ہے۔ باہر کے ماحول اور مختلف جگہوں پر پیش آنے والے واقعات کو دیکھتے ہوئے اگر بچوں کو اچھی دینی تعلیم گھر کے پُرسکون اور والدین کی نگرانی والے ماحول میں دی جائے تو یہ ان کے لیے زیادہ اطمینان بخش ہو سکتا ہے۔ 🤍

قرآنِ پاک کی تعلیم صرف پڑھنا نہیں، بلکہ بچوں کی تربیت اور کردار سنوارنے کا بھی ذریعہ ہے۔ اگر بچہ گھر بیٹھے قرآن اور تجوید سیکھے تو والدین اس کی پڑھائی سے بھی باخبر رہتے ہیں اور بچے کو ایک محفوظ، پرسکون ماحول بھی ملتا ہے۔ 🌷

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ilm-e Romesa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share