01/04/2026
“We warmly invite you to join us for a memorable celebration of achievements!”✨*_دی گروئنگ کڈذ اسکول_*
محترم والدین/سرپرست
السلام علیکم
آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ مورخہ 2 اپریل 2026 بروز جمعرات کراچی میں تیز بارش کی پیشنگوئ اور والدین کی درخواست پر اسکول میں رزلٹ تقسیم کی تقریب 2 اپریل بروز جمعرات ملتوی کیا جارہا ہے
رزلٹ تقسیم کی تقریب اب مورخہ *4 اپریل 2026 بروز ہفتہ* منعقد کیا جائے گا
طلبہ و طالبات صاف ستھرے اور مکمل یونیفارم میں مورخہ *4 اپریل 2026 بروز ہفتہ* *صبح 10 بجے* اسکول آئینگے جبکہ اختتام پروگرام *دوپہر 12.30* تک ہوگا
شکریہ
انتظامیہ
دیگروئنگ کڈذ اسکول
31/03/2026
18/02/2026